اس دفعہ قصد کر کے نکلے تھے کہ ناشتہ "مون ریسٹورنٹ ۔ آخر مل ہی گیا!" سے کریں گے۔ ویسے تو یہاں تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت صرف ہو جاتا ہے، لیکن اس دفعہ رش بالکل نہ ہونے کی وجہ سے ایک گھنٹے سے بھی کم میں اس جگہ پہنچ ہی گئے۔ یہاں اس وقت بھی مناسب سا رش تھا، اور سیزن میں تو یہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں...