معلومات کا شکریہ شمشاد بھائی!
یہاں کراچی میں بندرگاہ سے معتصل علاقوں میں اب بھی اونٹ گاڑیاں مال برداری کے لیئے استعمال ہوتی ہیں۔ اور ان میں سے کچھ اونٹوں کے منہ پر جال باندھا جاتا ہے۔ معلوم کرنے پر یہی وجہ بتائی جاتی ہے۔
طالوت اور وجی آپ نے بھی دیکھا ہوگا؟
تعبیر آپ بھی نا :laugh::laugh::laugh:
ہنستے ہنستے پیٹ میں درد ہو گیا۔ خاص مغل صاحب کے بارے میں سوچ کر۔
میں نے اتنا برجستہ اور پرمزاح جملہ کافی عرصہ بعد پڑھا۔:laugh:
حد ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیجیئے اب فُلی فرنیشڈ قبریں بھی تیا ر ہونے لگیں۔
بڑے صاحب کے کندھے کے پیچھے فلیٹ اسکرین پلاژما اور کہنی کے پیچھےڈی وی ڈی پلیئر بھی نظر آ رہا ہے۔
چھوٹے صاحب لسٹ دیکھ رہے ہیں کہ کچھ رہ تو نہیں گیا۔:blush:
کیا فلیش ڈرائیو(Flash Drive) کو ریم(ram) یا رینڈیم ایکسس میموری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ وسٹا پر تو ممکن ہے۔
کیا ایکس پی پر بھی ممکن ہے؟ ہاں تو کیسے؟