قیصرانی بھائی!
پے الرٹ، منی بُکر، ای-گولڈ وغیرہ کا مجھے معلوم ہے۔ لیکن ایک سائٹ ہے http://forums.digitalpoint.com اس پر لوگ باگ خدمات کے بدلے ڈالر صرف پے پال کے ذریعے ہی ادا کرتے ہیں اور میں نے تجرباتی طور پر خدمات کے بدلے 3 ڈالر کما بھی لیئے مگر وہ ٹرانسفر نہیں ہو سکتے۔ :( اس سائیٹ پر 20$ سے...