بارش کے قطرے آسمان کی بلندی سے زمین کی پستی میں مسلسل برس رہے تھے ۔
میں نے سوچا کہ یہ قطرے زمین پر آسمان کا قرض ہیں ۔
دیر نہ ہوگی کہ زمین یہ قرض ان درختوں کی شکل میں لوٹا دے گی جو زمین کہ تہہ سے نکلتے ہیں ۔
اور آسمان کی طرف نگاہیں جمائے بلند ہوتے رہتے ہیں ۔
پھر میری نگاہ اس " قرض" پر پڑی...