محمداحمد بھائی میں بھی ایسا ہی دھاگہ شروع کرنے کا سوچ رہی تھی اپنے خاص دوستوں کے لیئے لیکن آپ نے بہت اچھا کیا شروع کرکے :)
مقدس
قرۃالعین اعوان
تعبیر آپی
مہ جبین آنی
محسن وقار علی
عسکری بھیا
ساجد بھائی
سیدہ شگفتہ
ہم آپ کو نہیں بھولے :)
،،،،
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذکر...