اس تجربے پر کافی اعتراضات بھی ہو رہے ہیں کہ سیمپل سائز بہت ہی چھوٹا تھا یعنی لاکھوں کی آبادی یا ممبئی جیسے شہر میں کروڑوں کی آبادی میں صرف بارہ بٹوے۔ پھر ساری دنیا کو بھی شامل نہیں کیا گیا، مثال کے طور پر کینڈا، جاپان، کوریا، آسٹریلیا وغیرہ اس میں شامل نہیں۔ پھر ایک اعتراض یہ بھی کہ ہر جگہ ایک...