نتائج تلاش

  1. اے خان

    دورانِ سفر خرابئِ طبیعت کا حل

    میرے ساتھ بھی ایسا مسئلہ تھا، اب نہیں ہے، سفر سے پہلے ایک قسم کی گولی کھاتا اب نام یاد نہیں اس کے کھانے کے بعد قے یا سر چکرانا وغیرہ کا مسئلہ نہیں ہوتا، بعد میں وہ کھانا بھی چھوڑ دیا. اس کی مین وجہ سفر کا عادی نہ ہونا ہے جب سفر کرنا آپ کا روٹین بن جائے پھر یہ مسئلہ پیش نہیں آئے گا.
  2. اے خان

    مبارکباد سید عمران بھائی کے 6000 مراسلے

    بہت مبارک ہو سید عمران بھائی
  3. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایسا بھی ہوگا کبھی سوچا نہ تھا.
  4. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    این اے 19 صوابی اے این پی کے امیدوار وارث خان 2400 لیڈ کے ساتھ آگے ترکئ خاندان کے ساتھ کانٹے دار مقابلہ
  5. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یعنی عمران خان بن رہا ہے
  6. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ کیسا مذاق ہے؟
  7. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    آپ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہیں ؟
  8. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہے کیوں وہ بے چارہ آخر وزیر اعظم تھا. اتنا حق تو بنتا ہے :D
  9. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    مریم نواز اور نواز شریف کا کیا ہوگا؟ :(
  10. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خاقان عباسی جیت جائے اللہ کرے
  11. اے خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری خواہش پوری ہوجائے گی ان شاءاللہ لیکن عمران خان بے چارہ
  12. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہمارے ہاں مردوں کے مقابلے میں عورتوں کا ٹرن آؤٹ زیادہ ہے.
  13. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہمارے حلقے میں اے این پی کی پوزیشن مستحکم ہے. لیکن اس واقعے سے شاید کمزور ہوجائے.
  14. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہمارے ہاں تو جانانہ موسم ہے
  15. اے خان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہمارے حلقے میں تو ایسا نہیں ہورہا، حالات کچھ خراب تھے، تھوڑی دیر کے لیے پولنگ بھی بند رہی اب حالات معمول کے مطابق ہیں . پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق اور چار زخمی ہیں. عینی شاہدین کے مطابق پہل پی ٹی آئی والوں نے کی.
  16. اے خان

    تنزانیہ سفاری

    زیک یہ تصویر کس طرح کھینچی ؟
  17. اے خان

    عشق کی گلی

    :rollingonthefloor:ایسے
  18. اے خان

    عشق کی گلی

    یعنی ایسے
Top