نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری پسندیدہ تصویریں

    Amazingly Beautiful
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو - فلم : کاجل

    چھو لینے دو نازک ہونٹوں کو، کچھ اور نہیں ہے جام ہے یہ قدرت نے جو ہم کو بخشا ہے ، وہ سب سے حسین انعام ہے یہ شرما کے نہ یونہی کھو دینا رنگین جوانی کی گھڑیاں بے تاب دھڑکتے سینوں کا ارمان بھرا پیغام ہے یہ اچھوں کو بُرا ثابت کرنا دنیا کی پرانی عادت ہے اس مئے کو مبارک چیز سمجھ ، مانا کہ بہت بدنام ہے یہ
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    قبلہ بجا ارشاد فرمایا ، شاید اردو میں بھی اس نام سے مخاطب کیا جاتا ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری پسندیدہ تصویریں

    noori_miya_ahmed_raza
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر کہ یہاں ایسا ممکن نہیں ورنہ ہم کر گزرتے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری بتائیں کہ قسم کیوں اٹھائی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم ، بجو آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔ اللہ کریم آئندہ درپیش زندگی میں ہمیشہ آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ بخیر و عافیت صحت و تندروستی عطا فرمائیں ۔ آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں بھیا ، ہم تو موجود ہیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور مصروفیت رہی ہوگی جب ہی ایسا ہوا ہے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عشق ہے، دیوانگی ہے، یا نظر کا ہے فریب ٭ جس طرف دیکھوں وہی ہے، ماسوا کوئی نہیں ۔ عاطف ملک

    عشق ہے، دیوانگی ہے، یا نظر کا ہے فریب ٭ جس طرف دیکھوں وہی ہے، ماسوا کوئی نہیں ۔ عاطف ملک
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دعا

    آمین ثم آمین
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    :devil3: جی حضور ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    ہماری عادت بھی خان صاحب جیسی ہے ، وقت اور حالات کو دیکھتے ہوئے ہم تو فورا یوٹرن لے لیتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    ہمیں تو ہے ، اب کوئی جلے یا کڑے ، ہماری بلا سے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    یہ سب اللہ کریم کی مہربانیاں ہیں ، اس میں غرور کیسا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    خدا جانے ایسے موقعوں پر ہم اندھے اور بہرے کیوں ہو جاتے ہیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے شہر کے پکوان

    بھیا بھاگو ! منتظم آ گئے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    :glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
Top