میں شاید سمجھا نہیں پایا۔
زبان سے مراد فقط بولی یا آوازیں نہیں،بلکہ کمیونیکیشن سکلز تھا۔ عام زبان میں "سودا بیچنے کی صلاحیت" کہہ لیں۔
نوول ہریری نے اس کی مثال یوں دی تھی کہ ۔۔ "آوازیں تو جانور بھی نکالتے ہیں اور ان سے پیغام رسانی وغیرہ بھی کر لیتے ہیں۔ لیکن ایک درخت پہ کیلا کھاتے بندر کو نیچے...