ہم آپ کی بات سے متفق ہیں قبلہ۔
ہم بھی یہی عرض کر رہے تھے کہ انسان کے اشرف ہونے اور تعمیر و ترقی کے عروج تک پہنچ جانے میں اہم ترین عنصر یہی وصف ٹھہرا۔
رہی 72 کیلوں کی بات، تو تعداد 32 یا 52 کر لی جائے، اور کیلے کی بجائے سیب یا ناشپاتی کہہ لیا جائے۔۔ سب رستے جائیں گے رومہ کو ہی۔