نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    مبارکباد خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!

    تفنن برطرف خورشیدصاحب آپ کی اعلی ظرفی ہے کہ آپ نے محفل کو بھی رونق بخشی اور مجھ ایسی محفلین پر داد کے ایسے ڈونگرے برسا دیے۔ سراپا سپاس گزار ہوں اس "تعظیم و تکریم" کے لیے اور میرے لیے اعزاز ہےیہ تاہم یہ بھی کہوں گی کہ آپ مجھے اتنا تو جانتے ہی ہیں (انٹرویو وغیرہ سے) کہ میں انسانوں کو خوبیوں خامیوں...
  2. مریم افتخار

    مبارکباد خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!

    بول سکھی من ما کیا بات آوے گی سجناں دوارے بارات آوے گی دل میں ہے پیڑ اور اکھیوں میں نیند وچھوڑے کی پہلی جو رات آوے گی
  3. مریم افتخار

    مبارکباد خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!

    وہ تو یہی کہہ رہی ہے مگر کہاروں کے کانوں میں ہینڈ فری ہیں جن پہ میرا پیا گھر آیا گانا چل رہا ہے۔ گھر پہنچ کے ہی اتاریں گے!
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے ان کی ترتیب ہی کچھ اور مرتب ہو!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپا جی میں سراپا سپاس گزار بھی ہوں آپ کی محبت اور اتنی عزت بخشنے پہ اور اس دن کا انتظار بھی ہے کہ ہم وہ مثالیں قائم کریں جب لوگ مردوں کو کہیں کہ یہ عورتانہ وار کھڑا رہا!!! :heehee: سکور بورڈ ابھی تو غیر حتمی غیر سرکاری ہے لیکن میں ان سب لوگوں کی مقروض ہوں جنہوں نے اس قدر اعتبار اور عزت بخشی اور...
  6. مریم افتخار

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    آپا جی میں ان شاء اللہ کچھ دیر میں تسلی سے آتی ہوں اس لڑی میں۔ آج کافی ساری کمٹمنٹس ہیں گھر پہ بھی اور پروفیشنل ورک کی بھی۔
  7. مریم افتخار

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    مخالفین بھی اپنے اور ان کے حواری بھی اپنے۔ فکر ناٹ! وہ تو ہم بس شغل لگا رہے ہیں تاکہ سب آپس میں انٹریکٹ کرتے رہیں اور ہنسیں کھیلیں۔
  8. مریم افتخار

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    بہت مبارک ہو @اربش علی۔ آپ کی محفل میں شراکت ہمارے لیے خوش آئند ہے!
  9. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مشیر خاص اسی لیے ہیں۔ 😂 اکمل زیدی صاحب ووٹ کو عزت بھی دیں پلیز!
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگتا ہے بریانی کی دیگ کا ڈھکن پھر سے کھولنا پڑے گا!
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اتنی جلدی نہیں۔۔۔سب کو وقت دیا ہے کہ ووٹ کریں۔ ابھی صرف 20 ممبرز نے ووٹ کیا ہے۔ ویسے اب ان لوگوں کو سامنے آنا چاہیے جو ووٹ ڈسپلے ہونے سے ڈرتے تھے یا جو آخر میں فیصلہ کن ووٹ کرنا چاہتے تھے۔
  12. مریم افتخار

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    یہ ویڈیو دیکھیں لاریب
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مزید ووٹنگ ندارد؟
  14. مریم افتخار

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    3D اور XD رائیڈز وغیرہ۔۔۔ہر بڑے شہر میں ہیں، ویسے میں نے فیصل آباد میں ہی لیں۔
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب وہ آپشن ہی ایڈٹ میں نہیں آ رہا۔ 😅
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تھی تو ہمیں بھی۔۔۔لیکن جن آنکھوں میں رڑک تھی وہ دور کی! 😁
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شکریہ شکریہ! :heehee: :battingeyelashes:
Top