مثال تو اچھی ہے لیکن آپ نے کبھی ہندوستان میں کوئی اسی شادی دیکھی ہے کسی ہندو غیر مسلم کی جہاں گیتا یا کوئی دوسری کتاب ان کے سر پر رکھی ہو مطلب بحث کرنا نہیں ہے میں نے آج تک نہیں دیکھا اور نا سنا ہے کیونکہ میرا علم محدود ہے اس لیے میں ایسا کہہ سکتا ہوں ۔ میں نے خود ایسے لوگ دیکھے ہیں یہ جو یہ...