زبردست۔
اس سے ایک بات یاد آئی ۔ اکثر لوگ ہاتھ کی لکیروں پر بھی یقین رکھتے ہیں تقدیر کے فیصلوں کو منسوب کرتے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہوتا ۔ ایک جگہ پڑھا تھا قسمت تو ان کی بھی ہوتی جن کے ہاتھ نہیں ہوتے۔۔۔
برج میزان لبرا۔۔ اب یہ ستارہ کیا کہتا ہے؟
بھائی کو جب بھی ابو سے ڈانٹ پڑے وہ مذاق میں کہتا ہے میرے ستارے آج کل گردش میں ہیں:rollingonthefloor:
کیا واقعی ایسا ہوتا؟؟؟