:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
سنبلہ تو میرا تھا فہیم صاحب "سانڈ " کس کا تھا بھلا؟؟؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پتا نہیں۔ خوشی تو اکثر خوشی میں ہی شئیر کرلیتے ہیں مگر غم۔۔۔ ہممم کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ہم خود یہ چاہتے ہیں کوئی غم بانٹنے والا ہو۔۔ اسی لیے شئیر کردیتے ہیں یا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں