ریس میں جیتنے والا گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیاہوتی ہے۔وہ دوڑتا ہے تو صرف اپنے مالک سے ملنےوالی تکلیف کی وجہ سے،
۔تو کبھی خود کو تکلیف میں پاؤ
تو سمجھ لینا کہ تمہارا مالک " اللہ "چاہتا ہے کہ جیت تمہاری ہو :)
اسی لیے وقتی ہار یا کسی غم تکلیف میں اپنے اللہ سے کبھی شکوہ مت کرنا کیونکہ جو وہ...