نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    ممنون حسین ٹائپ شاعر کہیے جناب لئیق احمد!

    ممنون حسین ٹائپ شاعر کہیے جناب لئیق احمد!
  2. عاطف ملک

    میری پینٹنگ

    ماشااللہ۔۔۔۔۔بہت ہی خوبصورت ہیں تمام تصاویر :-)
  3. عاطف ملک

    اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم

    آپ کی محبت ہے امان بھائی! پرخلوص محبت:in-love: بس ایسے ہی! آپ نے تعریف کی تو ایک الگ قسم کی خوشی ہوئی۔ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا :)
  4. عاطف ملک

    اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم

    بہت نوازش محترم :) اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس تاثر کو قائم رکھے اور مجھے توفیق عطا کرےکہ میں اس تاثر کو مزید بہتر کر سکوں ۔ شکریہ کاشف بھائی :) آمین۔ آپ کی پرخلوص دعاؤں کیلیے بہت شکرگزار ہوں :) نوازش بدر بھائی! آپ کی تعریف سے "وکھری" خوشی ہوئی :) اساتذہ کرام کی توجہ اور شفقت اور محفلین کی حوصلہ...
  5. عاطف ملک

    بہت خوب۔واقعی میں ایسے لوگ بہت عظیم ہوتے ہیں۔ اللہ ہمیں ایسا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    بہت خوب۔واقعی میں ایسے لوگ بہت عظیم ہوتے ہیں۔ اللہ ہمیں ایسا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  6. عاطف ملک

    فاؤل لینگوئج

    تھوڑی سی شرمندگی ہوئی پڑھ کر :-) بالکل درست بات! یہ بھی تجربہ بارہا ہو چکا متفق میں جناب فرقان احمد کی باتوں سے کافی حد تک متفق ہوں کہ اچھے اور معیاری ادب کی کمی کی وجہ سے ہی پنجابی کی یہ حیثیت بن گئی ہے۔ اور یہ ہم اہلِ زبان کی ذمہ داری ہے کہ اس کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جائے۔ آپ کی تجویز...
  7. عاطف ملک

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    استادِ محترم الف عین سر! آپ نے ان تک بندیوں کو سندِ پسندیدگی سے نوازا، میرا تو چار دن کا بخار اتر گیا ہے :) بہت بہت شکریہ سر۔۔۔۔۔یہ سب آپ کی اور محفلین کی شفقت اور توجہ کا نتیجہ ہے۔:in-love:
  8. عاطف ملک

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    نوازش! اب آپ بھی اس سازش میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں:p:D آپ کو تو پتا ہونا چاہیے تھا :p متفق:D سر لاہور میں رہنے والوں کیلیے خصوصی رعایت ہونی چاہیے "شمع" اور "وجہ" جیسے الفاظ میں۔۔۔غلط تلفظ کا استعمال اس قدر عام ہے کہ لکھتے وقت احساس ہی نہیں ہوتا۔بہت شرمندہ ہوں۔کوشش کروں گا کہ آئندہ یہ غلطی نہ...
  9. عاطف ملک

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔امان بھائی پسند آئے گی تو پسند ہی کروں گا نا! اچھی ہے۔۔۔۔ بس "مرے دل کو" یا "دل" کی تکرار ہو رہی ہے۔اور یہ اچھی نہیں لگ رہی دیکھنے میں۔"کب" سے شروع والے دو شعر بھی ساتھ ساتھ ہیں. چل مرے دل،جا مرے دل،بس مرے دل اچھے نہیں لگ رہے ہیں کم از کم مجھے تو :) باقی اساتذہ کرام بہتر بتا سکتے...
  10. عاطف ملک

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی، یہ وہ والی دعا نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ دعائے نامستجاب ہے :-)

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی، یہ وہ والی دعا نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ دعائے نامستجاب ہے :-)
  11. عاطف ملک

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ آپ سب لوگوں کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔۔۔۔گو کہ وہ رشتے میں میرے نانا جان تھے لیکن صرف 52،53 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں۔کچھ اس لیے بھی زیادہ شاک لگا ہے۔ ویسے بھی آنے والوں کیلیے الگ ترتیب ہے اور جانے والوں کیلیے الگ۔۔۔۔اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔آمین
  12. عاطف ملک

    دعا انکل کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست

    میری والدہ کے ماموں کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم درویش صفت،انتہائی قناعت پسند اور باعمل مسلمان تھے۔بے انتہا صابر و شاکر تھے۔ تمام محفلین سے گذارش ہے کہ ان کے لیے دعائے خیر کریں۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے،اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو...
  13. عاطف ملک

    اک بار استجاب سے محروم کیا ہوئے۔۔۔۔۔۔عاطف لبوں پہ آ نہ سکا پھر دعا کا نام

    اک بار استجاب سے محروم کیا ہوئے۔۔۔۔۔۔عاطف لبوں پہ آ نہ سکا پھر دعا کا نام
  14. عاطف ملک

    آپ بھی؟؟؟؟؟؟

    آپ بھی؟؟؟؟؟؟
  15. عاطف ملک

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔اللہ ان کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے،ان کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ ان کے سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اور نیک اعمال کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کا باعث بنائے۔آمین
  16. عاطف ملک

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    یہ تمام دعائیں میری طرف سے بھی :-) بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی!
  17. عاطف ملک

    تری آنکھوں میں تارہ بن کے چمکوں گی

    بہت خوب! واہ۔۔۔۔کیا بات ہے۔ بہت اچھی غزل ہے۔۔۔داد قبول کریں :)
  18. عاطف ملک

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    بات دل کو لگتی ہے ویسے :-) اچھا یہ دیکھیے۔۔۔ یا پھر "آتا ہو چاٹنا تلوے"؟؟؟ کیسے بہتر ہو گا۔ یہ شعر 50/50 کر لیتے ہیں کیونکہ یہاں بھی یہی حالات ہیں :p
  19. عاطف ملک

    برائے اصلاح (بحر خفیف)

    واہ بہت خوب! کیا ہی خوبصورت خیال ہے بس آپ کی انہی باتوں کے معترف ہیں ہم۔۔۔۔سلامت رہیں نوید بھائی! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :-)
  20. عاطف ملک

    مزاحیہ غزل برائے تنقید:دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے

    بیٹھے بیٹھے بطورِ مشق یہ اشعار لکھے ہیں، قطعہ در قطعہ کر کے کافی ہو گئے ہیں۔ سوچا شریکِ محفل کر لوں۔ سب سے گذارش ہے کہ کھل کر تنقید کریں تاکہ آئندہ کیلیے تائب ہو جاؤں۔ *بادام کو "بدام" تقطیع کیا ہے۔ دل میں بس تیرا نام ہوتا ہے اور منہ میں بادام ہوتا ہے بھول کر بھی نہ بھول جاؤں تجھے اس کا یوں...
Top