بھائی یہ نظم بھی خوب ہے -آپ کی ما شاء الله نظم لکھنے کی مشق بھی اچھی ہے -
پہلا مصرع دیکھ لیں :
"ڑ" حرفِ تہجی ہے کیسا خدایا
"ڑ " کو "ڑے " پڑھا جائے گا لہٰذا مصرع کی ابتدا میں ہی "یے " گرے گی -جو مناسب نہیں -ایسا کچھ سوچیں :
عجب "ڑے " ہے حرفِ تہجی خدا یا
"ہے -حرف " میں آواز جو ملتی ہے یہ...