نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    بیاد جنید جمشید بھائیٌ

    خوب ماشاءاللہ آپ کے اس خراج عقیدت نے مرحوم کی یاد تازہ کر دی۔بڑے پیارے آدمی تھے۔جزاک اللہ خیر۔ متفق آمین ۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر موسم کے کھائیں ۔صحت مند ہو جائیں۔ اللہ پاک آپ کو صحت یاب کرے۔آمین
  3. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    ہم نے طے کی اس طرح سے منزلیں گر پڑے ،گر کر اٹھے،اٹھ کر چلے شاعر نامعلوم
  4. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    روتی ہے خلق میری خرابی کو دیکھ کر روتا ہوں میں کہ ہائےمری چشم تر نہیں حاجی امداد اللہ مہاجر مکی
  5. یاسر شاہ

    ترنم۔

  6. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کیوں نہیں۔پیش کریں
  7. یاسر شاہ

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    مری نماز جنازہ پڑھائی غیروں نے مرے تھے جن کے لیے وہ رہے وضو کرتے آتش
  8. یاسر شاہ

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    یہ چمن یوں ہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گی شاعر نامعلوم
  9. یاسر شاہ

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    لوگ کہتے ہیں مر گیا مظہر پر حقیقت میں گھر گیا مظہر مظہر جان جاناں
  10. یاسر شاہ

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    موت اک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے چلیں گے دم لے کر میر
  11. یاسر شاہ

    سُنی سُنائی بات از محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم خلیل بھائی کچھ صلاحیں پیش خدمت ہیں۔ حدیثِ پاک میں دُہرا رہا ہوں اور دُعا یه ہے نبی کی بات اے مالک مرے وردِ زُباں کردے پہلے مصرع میں دہرانے کا ذکر ہے پھر" ورد_ زباں" دوسرے مصرع میں زائد لگ رہا ہے ۔یوں ایک صورت دیکھیں : حدیثِ پاک میں دُہرا رہا ہوں اے خداوندا نبی کی بات پر قربان میرے...
  12. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ڈاڑھی کی ہم اس آڑ میں کیا کیا نہیں کرتے ستاری ہے ان کی کبھی رسوا نہیں کرتے
  13. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    یہ لڑی آپ کے حق میں صدقہ جاریہ ہو گئی
  14. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    اَلْاَرْضُ للہ! پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟ کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادِ سازگار خاک یہ کس کی ہے، کس کا ہے یہ نُورِ آفتاب؟ کِس نے بھردی موتیوں سے خوشۂ گندم کی جیب موسموں کو کِس نے سِکھلائی ہے خُوئے انقلاب؟ دِہ خُدایا! یہ زمیں تیری نہیں، تیری...
  15. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    نام لیتے ہی نشہ سا چھا گیا ذکر میں تاثیرِ دورِ جام ہے وعدہ آنے کا شب ِآخر میں ہے صبح سے ہی انتظارِ شام ہے سید سلیمان ندوی
  16. یاسر شاہ

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ماشاء اللہ خوب لڑی کا آغاز کیا۔ مدت کے بعد پھر تری یادوں کا سلسلہ اک قلبِ ناتواں کو توانائی دے گیا شاعر نامعلوم
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناجنس صحبت اصل مسئلہ ہے ۔ماضی میں زبردست کتابیں ٹائپ ہوتی رہی ہیں ابھی کچھ دن پہلے وارث صاحب کے ہاتھوں ٹائپ کیے ہوئے خوبصورت افسانے پڑھے ۔تبصرہ کرنا چاہا تو ہو نہ پایا۔وڈیو میں بھی ہمارا یہی حال ہے دنیا مریخ تک پہنچ گئی۔ہمارا پی ٹی وی ٹو کہتا رہا یہ ٹریکٹر ہے اس میں چار پہیے ہوتے ہیں۔دو پیچھے...
Top