صفحہ 156
اس سحر آفریں جمود سے خلاصی پا جاتا ہے۔
ادھر تو یہ معاملہ درپیش تھا۔ ادھر ہم پندرہ منٹ سے زائد ایک بیکار آدمی سے گپوں میں ضائع کر چکے تھے۔ ہمارے پہنچنے کا وقت گذر چکا تھا اور دراصل اسی وجہ سے چاندنی کی رہی سہی قوت کا خاتمہ ہو گیا تھا۔
کامل نے اور جرات کی اور چاندنی کا دوسرا ہاتھ بھی اپنے...