نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  2. ذوالقرنین

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
  3. ذوالقرنین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۔ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ۔ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ
  4. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. ذوالقرنین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. ذوالقرنین

    آیۃ کریمہ

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَالِمِينَ
  7. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں۔۔ تبصرے

    بہت بہت شکریہ انکل! اور محمد وارث بھائی آپ کے تعاون کا مشکور و ممنون۔ مزید رہنمائی کا خواستگار
  8. ذوالقرنین

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک ۔۔۔

    زین بھیا! سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میں انتہائی معذرت خواہ ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ خیر چھوڑئیے۔ دیر آید درست آید۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوشیاں عنایت کرے۔
  9. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں۔۔ تبصرے

    انکل! پوری کتاب کو برقیانہ تو مشکل ہے 600 صفحات سے زیادہ ہیں۔ کتاب کو تصنیف، تالیف اور ترتیب دینے والے کا نام "سرفراز احمد راہی" ہے۔ کاپی رائٹ ایکٹ کی وجہ سے ہی میں نے شروع میں کتاب کا حوالہ دیا تاکہ تصادم نہ ہوں۔ آپ کی تجویز سے متفق ہوں۔ احباب جیسا چاہیں۔ پلیز انکل! اپنے مبارک ہاتھوں سے تبصرے،...
  10. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) جس نے راہ حق چھوڑ دی اس کا راستہ تنگ ہے۔ جو اپنی حیثیت پر رہتا ہے اس کی عزت باقی رہتی ہے۔ سب سے زیادہ مضبوط تعلق وہ ہے جو آدمی اور خدا کے مابین ہے جو کوئی تیری پرواہ نہیں کرتا وہ تیرا دشمن ہے، جب امید میں موت ہو تو نا امیدی زندگی بن جاتی ہے۔ نہ ہر عیب ظاہر ہوتا ہے، نہ ہر موقع...
  11. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) نیکوں کی صحبت اختیار کرو، نیک ہو جاؤ گے، بدوں کی صحبت سے پرہیز کرو، بدی سے دور ہو جاؤ گے، حرام کھانا بدترین کھانا ہے۔ کمزور پر ظلم کرنا سب سے بڑا ظلم ہے۔ جب نرمی سختی بن جائے تو سختی نرمی بن جاتی ہے، کبھی دوا بیماری ہو جاتی ہے اور بیماری دوا۔ کبھی بدخواہ خیر خواہی کر جاتا ہے...
  12. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) فرزند! تو آخرت کے لیے پیدا ہوا ہے نہ کہ دنیا کے لیے، فنا کے لیے بنا ہے نہ کہ بقا کے لیے، تو ایک ایسے مقام میں ہے جو ڈانواں ڈول ہے اور تیاری کرنے کی جگہ یہ محض آخرت کا راستہ ہے۔ موت تیرے تعاقب میں لگی ہوئی ہے، تو لاکھ بھاگے بچ نہیں سکتا۔ ایک نہ ایک دن تجھے شکار ہو جانا ہی ہے...
  13. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) فرزند! میرے سامنے ایک کھٹن گھاٹی ہے، اس گھاٹی میں ایک ہلکا پھلکا آدمی بوجھل آدمی سے بہتر ہے اور سست رفتار تیز رفتار سے بدتر ہے۔ تیرا اس گھاٹی سے گزرنا لازمی ہے، اس کے بعد جنت ہے یا دوزخ، لہذا آخری منزل پر پہنچنے سے پہلے اپنا پیش خیمہ بھیج دے اور قیام سے پہلے ہی جگہ ٹھیک کر...
  14. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) فرزند! میں نے تجھے دنیا کا نقشہ دکھا دیا ہے۔ اس کی حالت بتا دی ہے، اس کے ناپائیدار اور ہرجائی ہونے کی خبر سنا دی ہے۔ آخرت کی حالت بھی تیرے پیش نظر کر دی ہے اور اس کی لذت و نعم کی خبر بھی دے دی ہے۔ میں نے مثالیں دے کر سمجھایا ہے تاکہ تو عبرت حاصل کرے اور ان پر عمل پیرا ہو۔ جن...
  15. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) فرزند! میری وصیت خوب سمجھ اور جان لے کہ جس کے ہاتھ میں موت ہے اسی کے ہاتھ میں زندگی بھی ہے۔ جو پیدا کرنے والا ہے، وہی مارنے والا بھی ہے، جو فنا کرتا ہے وہی حیات نو بھی بخشتا ہے اور جو مصیبت میں ڈال کر امتحان لیتا ہے وہی نجات بھی دیتا ہے۔ یقین کر، دنیا کا قیام اللہ کے اس...
  16. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) فرزند! میری عمر تو اتنی دراز نہیں جتنی اگلوں کی ہوا کرتی تھی تاہم میں نے ان کی زندگی پر غور، ان کے حالات پر تفکر کیا ہے۔ ان کے پیچھے بحث و جستجو میں نکلا ہوں، حتیٰ کہ اب میں انہیں میں سے ایک فرد ہو چکا ہوں بلکہ ان کے حالات سے حد درجہ واقف ہونے کی وجہ سے گویا ان کا اور ان کے...
  17. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    (گذشتہ سے پیوستہ) ایسا کرنے سے تجھے معلوم ہو جائے گا کہ وہ اپنے دوست احباب سے جدا ہو گئے، ویرانوں میں جا بسے اور تو بھی بس دیکھتے دیکھتے انہیں جیسا ہو جائے گا، لہذا اپنی جگہ درست کر لے۔ آخرت کو دنیا کے بدلے نہ بیچ، بے علمی کی حالت میں بولنا چھوڑ دے، بے ضرورت گفتگو سے پرہیز کر، جس راہ میں بھٹک...
  18. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امام حسن رضی اللہ عنہ کو ایک طویل مکتوب میں وصیتیں اسلام کے بنیادی عقائد پر مبنی اخلاق و عادات کا جو خاکہ اس مکتوب میں پیش کیا گیا ہے، اس میں اصلاح اعمال و تعمیر کردار کا کوئی گوشہ باقی نہیں چھوڑا گیا۔ فرماتے ہیں۔ "دل شکستہ، بے بس، بیزار دنیا، مسافر عدم آباد، کہن سال...
  19. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اپنے بیٹے کو چند نصیحتیں: شاہ ولی اللہ دہلوی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک مکتوب ان کے فرزند عبداللہ رضی اللہ عنہ کے نام نقل کیا ہے جو بہت جامع ہیں۔ فرماتے ہیں۔ "میں تمہیں پرہیز گاری کی وصیت کرتا ہوں۔ جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اسے بدلہ دیتا ہے۔ جو اللہ کا شکر ادا...
  20. ذوالقرنین

    ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں

    اخلاقیات کا ابدی درس دیتی ہمارے اسلاف کی دانشمندانہ تحریریں جن سے زندگی کے راستے آج بھی روشن ہیں۔ زندگی سنوار دینے والی یہ ساری تحریریں مخزن اخلاق نامی کتاب سے لی گئی ہیں۔ نوٹ فرما لیں۔ تبصرے اور تجاویز کے لیے اس دھاگے پر تشریف لائیں۔
Top