ابھی تک جو بھی استثنا ہم نے ابھاری ہے وہ پہلے سے پائتھون میں موجود ہوتی ہے اور اس کا نام ہو بہو لکھ کر ہی ہم اسے except بلاک میں گرفت میں لے کر اس پر کوئی کام کر سکتے ہیں۔ پہلے سے موجود استثنات () کی مثالیں اوپر ہم دیکھ چکے ہیں۔
ZeroDivisionError
NameError
اگر ہم کوئی مرضی کی استثنا متعارف...