ہماری کمپنی کا کلچر اچھا تھا ، غلطی کو غلطی ہی سمجھا جاتا تھا ناقابل معافی جرم نہیں۔ :)
میری غلطی اسکرپٹ کا غیر متوقع رد عمل تھا اور میں نے خود سے سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی تھی اس وجہ سے بھی بچت رہی۔
ویسے بعد میں میں نے بھی اپنے کئی جونئیر کی عظیم غلطیاں جھیلی اور انہیں درست کرنے کے لیے...