اس بات پر اعتراض بھی اٹھ سکتا ہے کہ کیا ہندوستان میں کم سیریل بنتے ہیں ۔
مگر یہاں بننے والے سیریل میں ہندو معاشرہ دکھایا جاتا ہے جب ہم اسے دیکھتے ہیں تو ایک کہانی یا بس تفریح کے طور پر لیتے ہیں ۔ اور زیادہ سے زیادہ اس کے زیورات کو اپناتے ہیں ۔ پر جب ہم مسلمانوں کو سیریل میں دیکھتے ہیں تو کہیں...