نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    انکل جی آپ ہی کچھ مدد کر دیں
  2. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    کتنے بڑے ؟ کچھ عمر کی نشاندہی کر دیں ۔ تاکہ وہاں تک آکر پھر میں سمجھنے کی کوشش کروں :thinking:
  3. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    مجھے جواب پر غالب محترم کا کوئی شعر یاد نہیں آرہا فہد اشرف جی مدد کریں۔
  4. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    ویسے عامر لیاقت نے کیا اشارہ کیا تھا
  5. مومن فرحین

    گانوں کا کھیل (3)

    یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں تمہی کہہ دو اب اے جان وفا ہم کیا کریں اب ب سے
  6. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    ضرور دیکھ لوں گی آج کل تو میں فارغ ہی فارغ ہوں ۔۔۔ lockdown کی مصروفیت کا ازالہ کر رہی ہے قسمت ۔۔۔ :battingeyelashes:
  7. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    جی اپیا سچ میں دیکھ کر مزہ آجائے گا ۔
  8. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    کون سا نصیر الدین شاہ والا ؟
  9. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    فاخر بھائی ۔۔۔ اردو محفل کا تو شاید کوئی دن ایسا ہو جب مرزا محترم کو یاد نہ کیا جاتا ہو ان کے شعروں کی صورت ۔ :)
  10. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    جی انکل بالکل صحیح کہا آپ نے اب میری داد پوری میری ہوئی ۔:heehee:
  11. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    انکل جی آپ بھی کوئی لفظ دے دیں نا
  12. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
  13. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    میں نے تو بس بھارت بھوشن کی فلم مرزا غالب دیکھی ۔ ایسا لگتا تھا گویا مرزا صاحب خود آگئے ہوں :in-love:
  14. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    آپ نے اتنا زبردست کام کیا تھا کہ محفل کی طرف سے تو آپ کو پی ایچ ڈی کا اعزاز مل ہی گیا تھا:)
  15. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے کافر
  16. مومن فرحین

    یوم وفات ۔۔۔ مرزا اسد اللہ خاں غالب

    اوہ تب تو قابل بھروسہ ہے ۔ :) پر بھائی مجھے ' ہوتے تک ' کا گرامر نہیں سمجھ میں آرہا کم علمی کی وجہ سے ۔
Top