دیارِ ادب ٹیکسلا ۔ مجلسِ عاملہ کا اجلاس ۔ بدھ 12 نومبر 2014
دیارِ ادب ٹیکسلا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس بدھ 12 نومبر 2014 کی شام کو محمد یعقوب آسی کے گھر پر منعقد ہوا۔ صدرِ حلقہ جناب وحید ناشاد نے اجلاس کی صدارت کی، اور نظامت معتمد عمومی جناب شہزاد عادل کی تھی۔ دیگر شرکائے اجلاس: میزبان محمد یعقوب...