نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کوشش کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کوشش کرکے دیکھوں گی ۔۔۔ اسی وجہ سے پڑھنا شروع کی تھی ۔۔چلیں پھر اس کتاب کو مکمل پڑھ ہی لیتی ہوں
  2. نور وجدان

    تعارف میرا تعارف

    جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے کسی اور نور سے رابطہ کیا تھا ۔۔۔۔؟ تشکر برادرم ۔۔۔۔۔۔ پشتو آتی نہیں ہے بس
  3. نور وجدان

    تعارف تعریف ہی تعریف

    آپ کا یہ انداز جی کو بھایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اور یہ رہی تعارفی لڑی
  4. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اس سے بڑھ کہ کیا بات ہوگی میں واصف علی واصف کی ایک غزل پر ان کو اللہ کا ولی مانتی ہوں ۔ میں نعرہ ء مستانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ زندہ ہوتے ہیں اور روح رکھتے ہیں اور ان کا ابلاغ روحوں پر عجب طریقے سے منکشف ہوتا ہے ۔ یقین کریں واصف علی واصف کا یہ کلام پچھلے سال پڑھا ہے اور تب سے ہی ان کو...
  5. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اللہ آپ کو بہت خوشیاں دے۔ مجھے آپ کا مزاج بہت اچھا لگتا ہے۔ جہاں اچھی بات دیکھتی ہیں،اپنا لیتی ہیں۔مان لیتی ہیں۔ہٹ دھرمی نہیں دکھاتیں۔اللہ آپ کو بہت آسانیاں اور دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں و کامیابیاں عطا کرے۔ آمین! واہ جناب ۔۔۔مجھے اتنی اچھی سی دعا دے ہے ۔۔۔۔ یہ تو آپ کا حسن ظن ہے جس پر نوازش...
  6. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    لکھ دیا جناب
  7. نور وجدان

    الحمدُللہ (بنام ڈائری)

    بہت خوبصور تحریر ہے ۔جزاک اللہ
  8. نور وجدان

    امیر خسرو کا سارا کلام ہی ایسے رنگ بھرتا ہے کہ لگتا ہے کہ آج رنگ ہے

    امیر خسرو کا سارا کلام ہی ایسے رنگ بھرتا ہے کہ لگتا ہے کہ آج رنگ ہے
  9. نور وجدان

    تعارف تعریف ہی تعریف

    عباداللہ صاحب! السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
  10. نور وجدان

    تعارف عبد الرحمن بھٹی

    السلام علیکم محفل پہ خوش آمدید محترم۔
  11. نور وجدان

    خائف ہیں ہست سے .....

    اچھا خیال ہے
  12. نور وجدان

    خواجہ سرا

    میوٹیشن ڈاکٹر بلند اقبال کینڈا بشکریہ اردو افسانہ فارم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کچھ بھی کہے مگر سچ تو یہی تھا کہ اس میں علی بخش کا کچھ بھی قصور نہیں تھا وہ تو اور مردوں کی طرح اپنے باپ کے y کروموسوم اور ماں کے x کروموسوم سے مل کر ہی بنا تھا۔ خلیوں کی تقسیم بھی درست...
  13. نور وجدان

    میں ٹھہری ایک موم کی عورت از عروہ

    میں ٹھہری موم کی عورت جو سورج کی تمازت سے بھی خود کو دور رکھتی تھی میں ڈرتی تھی پگھلنے سے بکھرنے سے بھی ڈرتی تھی کسی کے پاوں سے لگ کر کسی انجان چوکھٹ پر میں رونے سے بھی ڈرتی تھی میں رہنے سے بھی ڈرتی تھی ......مگر....... پھر یوں یوا اک دن کسی کی چار باتوں پر نزاکت اپنی کھو بیٹھی قفس بےباب...
  14. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    جی پانچ ہزار کی ہے.
  15. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    واقعات تو بعد کی بات ہے ہم جب تک کسی کو جانچ پرکھ نہ لیں ہم اسے اچھا، برا قرار نہیں دے سکتے ہیں. قران پاک میں مافوق الفطرت واقعات کے بیان ہیں اور ان سب پر یقین رکھتی ہوں مگر اس کے ساتھ میں اس بات پہ یقین رکھتی ہوں "ولی " ان واقعات کو پاؤں کی نوک میں رکھتا ہے اور سفر کرتا ہے اور جو ان...
  16. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    . لے ابابیل ...نئ کتاب ہے. مجھے ابہام تھا مگر چند صفحات بعد یقین میں بدل گیا. مجھے ان سے کیا ملنا.میں سمجھتی ہو جب اوپر اللہ ہیں تو اور کسی کی کیا ضرورت ... یہ اور بات ہے کافی پراسرار شخصیت ہے اور ان کا پتھروں پر اعتقاد بھی ہے. یہ سیاروں یا نجوم پہ عبور بھی رکھتے ہوں گے اور اس کے ساتھ بین...
  17. نور وجدان

    وائرس کا مسئلہ ...

    السلام علیکم. سب کا.بے حد شکریہ آپ سب نے اچھے مشورے دیے ہیں. جزاک اللہ .... میں نے ونڈوز نیو کرلی ہیں. امیج بنا کے رکھا ہوا تھا. بس اب ڈرائیورز کرنے ہیں ..... یا پروگرامز وغیرہ...
  18. نور وجدان

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    رمضان کے بابرکت ماہ میں آپ کی مبارک آمد پر خوش آمدید
  19. نور وجدان

    وائرس کا مسئلہ ...

    السلام علیکم .... مجھے اپنے لیپ ٹاپ کو ٹھیک کرنے کے لیے مشورہ چاہیے. کافی عرصے سے میں اس کو اینٹی وائرس کے بنا چلا رہی تھی اور اس کی اپ ڈیٹس بھی بند کر رکھی تھی. کچھ دنوں پہلے میں نے اینٹی وائرس کیا تو وہ انسٹال نہیں ہوا. میں نے ونڈو ڈیفینڈر کو چلایا وہ بھی نہیں چلیں. میں نے اپ ڈیٹس چلانا...
  20. نور وجدان

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    نیرنگ خیال بھائی میں اس کتاب کے لے کے الجھی نہیں ہوں . ایم اے راحت کی کالا جادو ناول ہے مگر اس میں اخلاقی سبق ہے. یہی بات میں نے اس حوالے سے کردی ہے. میرا سوال حقیقت افسانے سے متعلق تھا کہ آیا اس کے اندر سب لکھا سچ ہے یا جھوٹ! ممتاز مفتی یا اشفاق احمد کی کتابیں اکثر سچ پر مبنی تصور کی جاتی...
Top