نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام شگفتہ آپی!! اتنے دنوں کے بعد نظر آئیں آپ :)
  2. لاریب مرزا

    ٹماٹر اور شب عروسی

    ساری عمر سکھانا تو ہم ضرور چاہتے ہیں لیکن بڑے بڑوں کو ہم نہیں سکھا سکتے :p
  3. لاریب مرزا

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب

    ہماری توجہ بھی اس طرف گئی تھی لیکن خیال آیا کہ سرور کا مسئلہ چل رہا ہے تو یہ بھی اسی وجہ سے نہ ہو
  4. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    مراسلا کوئی بھی نہیں اور ان کو معطل کر دیا گیا ہے، اگر کوئی رکن لمبے عرصے تک آن لائن نہ ہوں تو ان کو معطل کر دیا جاتا ہے؟؟
  5. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ کے جڑواں بھائی کا نام کیا ہے؟؟ :)
  6. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اگر آپ کا پورا نام عبداللہ خان ہے تو یہ بھی ٹھیک رہے گا :)
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    رہنمائی کے لیے بہت شکریہ :) ایسا کرنے سے یقیناً نام تبدیل کرنے والے اور تمام محفلین کو سہولت رہے گی :)
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    جی عثمان بھائی!! :) ابھی تو ہم صرف گپ شپ کر رہے ہیں، عبداللہ بھائی نے نام تبدیل کرانا ہوا تو متعلقہ دھاگے میں یا ذاتی مکالمے میں ہی انتظامیہ سے رابطہ کریں گے :)
  9. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    معذرت کہ ہم نے یہ مراسلے دیکھے بغیر یہ مراسلہ لکھ دیا :)
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    مثلاً کیا نام رکھیں گے؟؟ پہلے بتائیں، پھر ہم کچھ کہیں گے :)
  11. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھی بات ہے :) اور ہاں!! ایک تو آپ کو ٹیگ کرنا بہت ہی مشکل امر ہے :? آپ اپنے نام کے درمیان موجود علامت حذف کیوں نہیں کروا دیتے؟؟
  12. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    پوری محفل کو اپنا ہی سمجھیں، اور آپ محفل میں کہیں بھی آ جا سکتے ہیں :) کوئی پابندی نہیں ہے :)
  13. لاریب مرزا

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  14. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آآآہمممم!!! :thinking: :p اچھااااااا، وہ کیوں بھلا؟؟ :D
  15. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    زمانہ طالبعلمی کا سنہری دور!! :)
  16. لاریب مرزا

    ٹماٹر اور شب عروسی

    تحریر اور صورت حال کے مطابق تو آپ کو کہنا چاہیے کہ "اب سارے مجھ جتنے سیانے تو نہیں ہوتے نا" :heehee:
  17. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    :) :)
  18. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے پاس بھی محفل نہیں کھل رہی تھی :)
  19. لاریب مرزا

    :) :)

    :) :)
Top