جو بھی ٹیم فائنل جیتے گی وہ ٹرافی پاکستان کو گفٹ کرے گی کیونکہ پاکستانیوں کی سپورٹ کی وجہ سے ہی دوسری ٹیم ہارتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کوشش کرنے میں کیا جاتا ہے شاید کوئی چیز ہاتھ آ جائے
میں تو دیوتا ناول پڑھ کر شمع بینی سٹارٹ کر دی تھی ایک ہفتہ کوشش کرنے کے بعد جب آنکھیں دکھنی شروع ہوئی تو پھر بازی آئی :laughing:
اب تو کئی اذانیں ہوگی اور کئی جماعت بھی لیکن محترم ابھی تک واپس نہیں آئے
مجھے لگتا ہے پہلے اپنی مسجد تعمیر کروا رہے ہیں جب مکمل ہو جائے گی تب اذان دے کر واپس آئیں گے :)
لاکھ لاکھ مبارکاں الہلال بھائی آخر آپ بھی ہزاری ہو گئے میں تو اپنا پہلے ہی سعود بھائی کے حضور درخواست کر چکی تھی کہ اگر کبھی ایک سال تک میں فورم پر نہیں آؤں تو میرے سارے مراسلات الہلال بھائی کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیے جائیں :D