صابر بھائی کیا آپ آئی پیڈ پہلے جیل بریک تھا اگر تو یہ پہلے کبھی جیل بریک کیا تھا تو میرے خیال میں iFaith کے ذرائع آپ 6xx تک کوئی بھی او ایس Downgrade کر سکتے ہیں
میں اس طریقے سے ڈاؤن گریڈ کر چکی ہوں 7 کو 6 میں تبدیل کیا تھا لیکن کلاؤڈ اکاؤنٹ والے فون کوشش کی تو وہ جیل بریک سرور سے shsh blob...