ہم بھی چوہدری ہیں ہم سے کوئی نہیں ڈرتا ایں چہ چکر است؟ لگتا ہے تصویر پر پینٹ سے مونچھیں لگانا ہوں گی یا پھر ایک تصویر پگڑی اور گنڈاسے کے ساتھ کھچوائیں؟
دوسرا ہم اتنے مشہور نہیں جتنا ہماری عینک ہے، کل سے ہم اپنی عینک کو بھی اردو محفل کی رکنیت دلوانے کا سوچیں گے۔
بوچھی آپا سے تو قسم لے لیجئے ہم...