حضور ہمیں آتا بھلا کچھ ہے کب جو سکھائیں؟
فرمائیے کیا پوچھتے ہیں عارف بھائی؟
اور یہ بھی کہ نستعلیق کی منطق پر ایک دستاویز تو جاری کر چکا ہوں نبیل بھائی کے توسط سے۔
اصل میں آج کل بے حد مصروفیت ہے نئے پروجیکٹ میں۔ میرے لیے Language and Framework دونوں بالکل اجنبی تھے اس وجہ سے بہت وقت لگ گیا۔اگر...