نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    سپنے دیکھو، پَر اپنے دیکھو

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
  2. نوید رزاق بٹ

    ناصر کاظمی نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں

    تو ہی بتا کہ تری خاموشی کو کیا سمجھوں تری نگاہ سے کچھ آشکار بھی تو نہیں واہ، بہت خوب۔
  3. نوید رزاق بٹ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب میں ہم شامل نہیں تھے بخدا۔
  4. نوید رزاق بٹ

    سپنے دیکھو، پَر اپنے دیکھو

    ایک کرکٹ میچ کے دوران غالبا کسی موٹر سائیکل کے اشتہار میں بار بار یہ جملہ آرہا تھا 'سپنے دیکھو!'۔ خیال آیا کہ مشورہ تو اچھا ہے، مگر شاید نامکمل ہے، کہ سپنے بھی اپنے ہی دیکھنے چاہیئیں، نہ کہ دوسروں کے دکھائے ہوئے یا ادھار لیے ہوئے۔ سپنے دیکھو پَر اپنے دیکھو گھر گھر کی چھوڑو گھر اپنے دیکھو...
  5. نوید رزاق بٹ

    ادا جعفری حال کُھلتا نہیں جبینوں سے

    آشنا آشنا پیام آئے اجنبی اجنبی زمینوں سے واہ، بہت خوب۔ عمدہ انتخاب :)
  6. نوید رزاق بٹ

    غزل ۔ اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا ۔ اُمید فاضلی

    اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا پتھر خدا بنا تو چٹانوں سے کٹ گیا سبحان اللہ، عمدہ انتخاب :)
  7. نوید رزاق بٹ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب کس کی بات کر رہے ہیں؟
  8. نوید رزاق بٹ

    میں ترے خط ’’اَگر‘‘ جلاؤں گا

    اَگلی بار اِس جہاں میں آیا تو! ریت میں سر نہیں دَباؤں گا خوب :)
  9. نوید رزاق بٹ

    یتیم......... از.......... آصف احمد بھٹی

    ماشاءاللہ، بہت عمدہ تحریر۔
  10. نوید رزاق بٹ

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ہر شخص کو زبانِ فرنگی کے باٹ سے جو شخص تولتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی افسر کو آج تک یہ خبر ہی نہیں ہوئی اُردو جو بولتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی (انور مسعود)
  11. نوید رزاق بٹ

    شوخ قطعات

    ہر شخص کو زبانِ فرنگی کے باٹ سے جو شخص تولتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی افسر کو آج تک یہ خبر ہی نہیں ہوئی اُردو جو بولتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی ('قطعہ کلامی' از انور مسعود )
  12. نوید رزاق بٹ

    میرے بول اوَلّے - شریف کنجاہی

    جے میں آکھاں دنیا اُتّے بے گھر نہ کوئی ہووے جے میں آکھاں بُڈھے ویلے ٹوکری نہ کوئی ڈھووے سوہنا انتخاب۔
  13. نوید رزاق بٹ

    نہ ترا خدا کوئی اور ہے نہ مرا خدا کوئی اور ہے - صابر ظفر

    کئی لوگ تھے جو بچھڑ گئے کئی نقش تھے جو بگڑ گئے کئی شہر تھے جو اجڑ گئے ابھی ظلم کیا کوئی اور ہے واہ، بہت خوب!
  14. نوید رزاق بٹ

    شعر کا جواب شعر میں

    مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھے تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے (غالب)
  15. نوید رزاق بٹ

    حضرت لقمان کی وصیت

    حضرت لقمان کی وصیت اُدھار تیرے لشکری، اُدھار تیری سلطنت جو مرتبہ ملے تجھے، تو عاجزی سے بات کر اَحَد ہے وہ صَمَد ہے وہ، غنی ہے بے نیاز ہے شریک اُس کی ذات میں، نہ شاملِ صفات کر خدا سے جوڑ سلسلے، مٹا دے نقش یاس کے بھلے عمل کو تھام لے، نفیءِمنکرات کر (نوید رزاق بٹ)
  16. نوید رزاق بٹ

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ہاہاہا، کیا بات ہے جی۔ کچھ تو فائدہ ہو اِس دورے کا ہمیں بھی :)
Top