چھوٹی ہمشیرہ آئیں ہوئی ہیں۔ بھانجے صاحب پورے گھر میں مٹر گشت کرتے پھر رہے ہیں۔ باقی گھر کے دیگر افراد ڈرامے کی آخری قسط سے لطف اندوز ہوریے ہیں۔ کل ہر اتوار کے معمولات کی طرح صبح ہفتہ واری سودا سلف لائیں گے۔ گھر کے کاموں سے فراغت کے بعد کچھ التوء میں پڑے کام نمٹانے کا ارادہ ہے جس میں موٹر سائیکل...