ساجد بھائی، آج تو تمام اراکینِ محفل کو داد دینا پڑے گی شعبہء جاسوسی والوں کو کہ انہوں نے اتنے بڑے اسکینڈل کے بارے میں خبر بریک کی ہے اور اس کی تصاویر بھی ساتھ لائے ہیں تاکہ باباجی مکر نہ سکیں۔ لگتا ہے کہ یہ تو مونیکا اور کلنٹن والے معاملے سے بڑا اسکینڈل ثابت ہونے والا ہے آگے چل کر! :p