ابھی انگلش سونگ کا انتظار ہے۔۔۔ یہ پنجابی والا بھی اچھا ہے۔۔۔ اس کو تو میں گھر لے گیا تھا۔۔۔ زور سے تیز آواز میں سنا۔۔۔ شکر ہے کسی نے اعتراض نہیں کیا :lll:
پر، آپ دل کھول کر گایا کریں۔۔۔ دل کھول کر؟؟؟؟ :confused: نہیں، آواز کھول کر۔۔۔ اس میں لگ رہا ہے آواز کو تھوڑا دھیما رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔...