پھر 2002 میں انگلینڈ گئے زیادہ تر وقت لندن میں گذرا 25 دسمبر کو لینڈ کیا تو کرسمس میں
لندن کے بازار، گلیاں، گھر اور شاپنگ مالز سجاوٹ کے سامانوں سجے ہوئے دیکھے ہم رضا کی طرح اپنے اردگرد سے محظوظ ہوتے تصویریں ہونگیں ضرور لیکن بہت زیادہ نہیں پہلی مرتبہ ہم اپنی چھوٹی بیٹی رباب کے ساتھ گئے تھے اُس...