ریٹائیر منٹ کے بعد اتنے مصروف ہوجائیں گے یہ ہرگز سوچا نہ تھا ۔ایک سال کے قریب
Manzil Educational Organization
سے منسلک رہے اور ابھی بھی والنٹیر فنڈ رئیزنگ میں اُنکے ساتھ ہیں
بہت سکون ملتا ہے منزل کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے یہاں پسماندہ علاقوں سے بچے آتے
بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو تعلیم...