126۔ جوڑیاں جگ تے تھوڑیاں، نرڑ بتھیرے
جوڑی کا یہاں مفہوم لیا گیا ہے: بہ رضا و رغبت ایک دوسرے کا ساتھ دینے والے۔۔ بتھیرے: بہتیرے، بہت ۔۔ نَرَڑ (نَ رَ ڑ مجزوم): بیلوں کی جوڑی کو ہل وغیرہ میں جوتنے میں ان کی گردنیں تو "پنجالی" میں دیتے ہی ہیں، ساتھ ہی ساتھ ان دونوں کے گلے کی رسیاں ایک دوسرے سے خاصی...