نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    وہ وہ ہے جسے میں جانتی ہوں----- وہ وہ ہے جس کی شہنائی درد والی ہے----- وہ وہ ہے جس کے در کی دنیا...

    وہ وہ ہے جسے میں جانتی ہوں----- وہ وہ ہے جس کی شہنائی درد والی ہے----- وہ وہ ہے جس کے در کی دنیا سوالی ہے
  2. نور وجدان

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    آپ کی بات سولہ فیصد درست ہے ۔ جس کے دل میں ڈر بیٹھے تو وہ کیا بھیگے ۔ ڈر ہے نا تو بس نہ سر کٹا ، نا جھکا ، نا میں اس بات میں نا میں اس بات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مری ذات کو کافی اپنی ذات ہے
  3. نور وجدان

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    مجھے بارش پسند ہے دیکھنے کی حد تک. بارش طوفان بن جاتی ہے اس لیے کھڑکی تک بند کردیتی ہوں کہیں طوفان سیلاب نہ بن جائے. یہ ڈر بھی فطری ہے بارش پسند ہے مگر بھیگنا ہے. سب دیکھیں بھیگے کو تو اچھا.نہین ہے! آپ.سے دعا کی درخواست ہے کہ آپ دعا کریں میرا ڈر ختم ہو جائے
  4. نور وجدان

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    آپ کی بات ایسی پرپیچ نہیں مگر تہ در تہ معانی لیے ہوئے ہے بلاشک آنکھ کو وہی دکھتا ہے جس کو عطا جیسی ہوتی ہے. اللہ سائیں نے "آنکھ " دی. ایسی آنکھ ملے تو سب کو مگر دیکھتا کوئ کوئ ہے ... نام بھی استعارا بن جاتا ہے جو دیکھتا ہے. آپ کا نام ایسا مفہوم لیے ہوئے ہے ... میں اک.بکھری سی بندی ہوں ...بس...
  5. نور وجدان

    It was the season of mist ,

    Its honour for me you liked it and appreciated. Obliged:)
  6. نور وجدان

    سوال

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کہا ہے ۔ سچ کہا ، حق کہا
  7. نور وجدان

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    کہنے والے سے کہا ہے جو مجھے تشنہ کرتا ہے ! مہیا ایک تو ضرور کرے گا انشاء اللہ
  8. نور وجدان

    سوال

    جی قسمت والے لیتے ہیں اور اپنا دامن تو گناہوں سے بھرپور ہے ۔ کس منہ اس کو مانگیں جس کی اوقات نہیں ۔ اس لیے اپنی کم مائیگی نے حوصلہ نہ دیا خواہش تو موجود ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیویں وچ قران سپارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ اللہ تو واقعی دل میں ہے دل میں چھپا نور ہے نور تلاشتے بھی ملتا نہیں ہے ہمیں کیونکہ...
  9. نور وجدان

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

    کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو اب ابر کی نہ برسات کی ضرورت ایک بادل کے کئی ٹکرے ہیں ہر ٹکرا پھر ایک بادل ہے اور ہر بادل کے پاس آسمان ہے سیلاب بہتا رہا یہاں وہاں لوگ سمجھتے رہے مکاں بہا ہے میں کہتی سب خاک خاک ہوگیا جو دنیا درد سمجھ رہی ہے اس کو میں نے ہنس کے پینا جو درد مجھے ملا ہے اس کو کوئی نہیں...
  10. نور وجدان

    سوال

    قسمت والے لیتے ہیں
  11. نور وجدان

    سوال

    دل میں پہلے سے موجود ہے میری کیا مجال میں خود سے کچھ کروں
  12. نور وجدان

    سوال

    میرے لیے سوال بھی مشاہدات و تجربات سے بنائے اور جواب بھی انہوں نے دیے ۔۔۔
  13. نور وجدان

    سوال

    جی، آپ نے جواب ڈھونڈ لیا ہے لگتا پھر :)
  14. نور وجدان

    سوال

    پچھلی پوسٹ میں عقائد پر مبنی بات نے آپ سے سوال کرنے پہ مجبور کردیا ۔ کیا آپ نے اپنے عقیدے کو پڑھا سمجھا ہے ؟ اپنے حوالے سے وضاحت دیتی چلوں ۔میری زندگی میں عقائد و کی پہ در پہ بوچھاڑ نے مجھے عیسائیت اختیار کرنے پر بھی اکسایا ۔ میں اگر آزاد ماحول کی پروردہ ہوتی تو یقینا اس کو اختیار بھی کرلیتی مگر...
  15. نور وجدان

    کیسے

    کیسے
  16. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    پرواز کبھی کبھی ہمارا درد ، اضطراب ایک مجسم صورت ڈھال لیتا ہے . ہمیں ایسی وادی کی سیر کراتا ہے جہاں پر ہم اپنے وجود کے لاتعداد حصوں میں تقسیم ہوجاتے ہیں . تب جاکے ہمیں احساس ہوتا ہے کہ کائنات کی دوئی کبھی ختم نہیں ہوسکتی . یہ سفر اس کائنات کے زوال پر ختم ہوگا . اسی لیے دل کے اندر کائنا ت سما...
  17. نور وجدان

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت خوبصورت انتخاب ۔۔۔ پہلے پہل حیران بھی ہوئی کہ یہ واقعتا میرے لیے ہے ۔ میں خود کو ایسا سمجھتی نہیں ہوں مگر آپ کا حسنِ ظن ، آپ کا نیک خیال جو آپ نے میرے بارے میں رکھا ہے ، میرے دل سے بے ساختہ دعا نکلی ہے ۔۔۔۔ ایسے لوگ ہوتے ہیں یعنی آپ جیسے جن کے دم سے جہاں میں رونق بکھری ہوئی ہے ۔۔
  18. نور وجدان

    سوال

    'سوال' پر ایک فکر انگیز تحریر ہے ۔ میں ،میری ذات سوالی رہی مگر جواب نہیں ملا۔ جب اساتذہ ، دوست ، رشتہ دار سوالات کے جواب دینے سے قاصر رہیں تو سمجھ لیجئے جوابی اکتساب بھی اپنی ذات سے خود ہوتا ہے ۔ آئنے میں روبرو ہونا آسان ہے مگر خود سے ہونے کے لیے اضطراب و حوصلہ چاہیے ۔
  19. نور وجدان

    خوش آمدید

    خوش آمدید
Top