نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    الَّهمّ صَلِّی علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ كَما صَلِّيًتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد‘ مجيِدِ اَللَّهمّ بارِك علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدٍ كَما باركتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد‘ مجيِدٍ سلام پنجتن پاک ! سلام میرے آقا کریم !اے نور خدا ! اے مجتبی ! اے...
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    ہوا کا سندیسہ ہوا کا سندیسہ مجھے ملا ہے ابھی ابھی ...میری کانوں میں آکے سرگوشی کی ہے کہ نور اٹھ جا! تجھے تیرے محبوب نے یاد کیا ہے. میں ہوا کے دوش پہ اڑتی اڑتی جاؤں ...خود سے لڑتی لڑتی جاؤں ..میں ہنستی ہنستی جاؤں.... یار نے بلایا ہے کیا تحفہ دوں؟ ارے جلدی کرو، وضو کرو! ارے اٹھو نماز پڑھو...
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    مئے خوار کو میخانہ لایا گیا ہے شہِ ابرار کا سوالی بنایا گیا ہے باب العلم نے اسے تھام رکھا ہے سیدالعشاق کے کے ساتھ چلنا ہے حیدار کرار کی زمین پر حسین پھول جس کی چمن، چمن نگر، نگر دھول ان کا خون عشق حقیقی کی نشانی تاریخ نے لکھی شاہد کی کہانی طیبہ کی زمین پر آنکھ کھولی ان کا چرچہ کیے یاں واں...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    رنگ سرمایہ حیات رنگ سرمایہ حیات ان سے میرا وجود ان کے بغیر کیا نمود یہ میری بقا یہ میری حیا میرے رنگ میرے سنگ چلتے چلتے لے اڑے ۔۔۔! اب کہاں جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یہ جو بکھرے چار سو نیلے پیلے ، سبر ، سرخ نظر آتے ہیں ، ان میں یار جلوہ گر ہے.اس نے خود کو رنگوں میں تقسیم کردیا .......... وہ کیسی...
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    عشق مشک دی خوشبو !ھو! عشق تے عطر ہن رلن! ھو! عشق کستوری توں ودھ کے! ھو! عشق گلُ گلُ لبیندا !ھو! عشق عاشق نوں سجیندا! ھو! عشق رفعت دی نشانی! ھو! عشق سچی ذات دی کہانی! ھو! ایڈا عطر بازاروں لبدا نہیں! جیہڑا انہوں لا لوے ہوش خود دا رہندا نئیں عشق پردیس کٹن دا نم ہے درد نوں سینا کٹھن کم ہے جنگل...
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    میں عشق عشق کریندی آں غمِ ہجر کی بات کیا بیان کروں ! دل نے پہلی دفعہ اپنوں سے ملنے بعد جُدائی کا درد سہا ہے ! یہ جو آنکھ نم ہے یہ ان کی یاد میں گُم ہے ! دل مجھ سے خفا خفا ہے کہ میں نے اسے جسم کی قید میں رکھا ہے ! مکان سے لامکان کو جانے پرندہ بڑا بے چین ہے ! عرش کے مکین جو اوپر بیٹھا ہے آج اس...
  7. نور وجدان

    روح کی حقیقت ہے لا الہ الا اللہ

    روح کی حقیقت ہے لا الہ الا اللہ نفس کی قناعت ہے لا الہ الا اللہ شمس کی دَرخشانی پر ،قمر کی تابش پر یہ رقم شہادت ہے لا الہ الا اللہ آسمان کیوں عظمت پر ،زمیں کی ہستی پر نقش یہ علامت ہے لا الہ الا اللہ قلب کی وجودِ فانی پہ گر ہو تسخیری کرتا یہ دلالت ہے لا الہ الا اللہ خالقِ جہاں کا اب نور بس گیا...
  8. نور وجدان

    وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے

    وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے اب گلہ ہو بھی تو کیا تقدیر سے خون کب تک زخم سے جاری رہے لوگ مرہم رکھ چکے شمشیر سے خواب دیکھوں میں بہار شوق کا مت مچا تو شور اب زنجیر سے زخم رہتے ہیں ہرے دل کے یہاں لطف کیا ہو شوخیِ تحریر سے سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
  9. نور وجدان

    مشق ستم بشرط فراغت

    دیدہ زیب ڈیزائنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔۔۔۔۔جاری رکھیے
  10. نور وجدان

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    میں ی یہ تو نہیں جانتی کہ خاموش لہریں کیا ہوتی ہیں؟ شاید کہ بحر ؟ میں کبھی optimist تھی پھر pessimism سے ہوتے realist بن گئ ہے ... مرے نزدیک انسان crystal clear نہیں ہو سکتا ہے اور ہو جائے تو فرشتوں کو مات دے .. ادیب، مفکر سوچتا ہے، کڑھتا، جلتا ہے اور جلاپا لکھ دیتا ہے، اس کا قلم جو لکھ...
  11. نور وجدان

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    ایسے مضامین اردو کی کتب میں پڑھنے کو ملا کرتے ہیں جو کہ صرف پڑھنے کے لیے ہوتے ہیں ۔۔۔ ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہم سب سنتے آئے ہیں ، میں نے ، گلی کی کسی چاچے مامے نے فلاں فلاں کام کیا یا کسی وزیر شزیر نے ۔۔۔۔۔ ایسا کام کیوں ہوا؟ اگر کوئی ان کی تہہ میں پہنچ جائے تو غلط ہی صیحح دکھے گا ،بظاہر صیحح...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    علمُ البیاں کی نعمت ملی ہے حمد و ثنا کی دولت ملی ہے شاہِ ِ مدینہ کی بات جب کی آنکھیں نمیدہ میری ہوئی ہیں خورشیدیت بخشی نورؔ کو ہے میدِ سحر کا میں ہوں ستارہ تخلیق میری کی صورتِ عبد ہوں اس کی پہچاں کا استعارہ اس کی تجلی نے دی ہے پاکی پل پل نئی ہے اب اضطرابی اس نے نظر بھر کے جب تھا دیکھا...
  13. نور وجدان

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    بہت شکریہ معلومات دینے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  14. نور وجدان

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    یہ اتنا مشکل طریقہ کار ہے ۔۔۔ ونڈوز نیو انسٹال کرنے کے بعد ہم سب سے پہلے یا نیٹ ورک ڈرائیورز کرتے ہیں اگر لیپ ٹاپ کو کنیکٹ کرنا ہو تو وائرلیس ڈرائیورز کرتے ہیں ۔۔۔۔۔میں نے پہلے انسٹال کیے ہوئے ہیں مگر اب میں کرکے کے تھک گئی ہوں ، اس لیے سوچا کہ لنک پوچھ لوں کوئی بتادے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ان کا نام بھی...
  15. نور وجدان

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    اک سوال پوچھنا چاہتی ہوں کہ جب ونڈو سیون کرتے ہوں تو وائ فائی کے ڈرائیورز چاہیے ہوتے .... یہ درائیورز ہر کسی سسٹم کے لیے یکساں ہوتے ہیں ...ان کا لنک. نام وغیرہ مل سکتا ہے
  16. نور وجدان

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    دوسری غزل تو بہت ہی لاجواب ہے. ایسی غزل جس نے دل کے تار ہلا دیے. جزاک اللہ ..
  17. نور وجدان

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جزاک اللہ بھائی شکریہ جناب آپ کو اچھا لگا کلام مجھے خوشی ہوئی یے. بے حد شکریہ جزاک اللہ La Alma کبھی کبھی یونہی سہی ... اسی بہانے بوریت مٹانے کا سامان بھی ہوگیا ... تمام حاضرین و سامعین کا شکریہ
Top