یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کوئی خاتون اتنی دیدہ دلیر ہے وہ معاشرے سے بغاوت کرتے اپنا آپ منواتے تجربات کی بھٹی میں جلے اور یہ جلاپا قرطاس پر سچائی سے اتار دے ۔۔۔۔ فاتح صاحب کی شریک کردہ خواتین کی لکھت کا جائزہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ خواتین تجربات میں مردوں کی طرح بڑھیں اور بہادری سے...