نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏ماں غصے سے: میں پوچھتی ہوں، اتنی رات گئے بن ٹھن کر تم کہاں جا رہی ہوووووو ؟ بیٹی <3 اف، سیلفی لینے باتھ روم جا رہی ہوں آپ بھی نا بس
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    اچھا فیر ٹھیک ہے فہیم بھائی زندگی اور شزہ مغل بہنا کو میری طرف سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد
  3. حمیرا عدنان

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس ہوتی ہوں تو نصرت فتح علی خان کے سونگ سنتی ہوں کھانا پینا بلکل کم کر دیتی ہوں کسی کی بات کا جواب نہیں دیتی اپنے آپ سے باتیں کرنے لگتی ہوں.. اداسی کے حساب سے ایک وقت میں ایک ہی کیفیت طاری ہوتی ہے
  4. حمیرا عدنان

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں اور ان پر بہن بھائی کے درمیان ہونے والی پیاری پیاری سی باتیں واقعی لاجواب ہیں
  5. حمیرا عدنان

    وصل کا سکوں کیا ہے.. ؟ ہجر کا جنوں کیا ہے.. ؟ حسن کا فسوں کیا ہے.. ؟ عشق کے دروں کیا ہے.. ؟

    وصل کا سکوں کیا ہے.. ؟ ہجر کا جنوں کیا ہے.. ؟ حسن کا فسوں کیا ہے.. ؟ عشق کے دروں کیا ہے.. ؟
  6. حمیرا عدنان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یو یو ہنی سنگھ کی پنجابی فلم دیکھی فلم دیکھنے کے دوران احساس ہوا ایک دم بکواس مووی ہے اس لیے پوری فلم آدھے گھنٹے میں دیکھ لی
  7. حمیرا عدنان

    نصرت فتح علی مائے نی مائے (نصرت فتح علی خاں)

    دل دے تار ہلا دیندا اے بٹالوی صاحب دا کلام
  8. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کے چار ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    اچھا ہوا آپ نہیں آئی بہت گرمی ہے پاکستان میں
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاز بھائی اگر دودھ خالص پینا ہے تو آپ ایک عدد بھینس خرید لیں
  10. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گلاب خان جو سمندر خان کا بیٹا ہے اور جنگل خان کا بھائی ہے وہ کہتا ہے آم کھاؤ لیکن ساتھ میں کچی لسی بھی ضرور ہو
  11. حمیرا عدنان

    ‏کرم مانگتی ہوں عطامانگتی ہوں،،. الٰہی میں تجھ سے دعامانگتی ہوں .... عطا کرتُوشانِ رحیمی کاصدقہ...

    ‏کرم مانگتی ہوں عطامانگتی ہوں،،. الٰہی میں تجھ سے دعامانگتی ہوں .... عطا کرتُوشانِ رحیمی کاصدقہ ،،.. عطا کردےشانِ رحیمی کاصدقہ .
  12. حمیرا عدنان

    ایک دوست سے ملنے پنجاب یونیورسٹی کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ

    ایک دوست سے ملنے پنجاب یونیورسٹی کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
  13. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کے چار ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    نہیں یار میں پاکستان جانے سے پہلے سب کو اعلان کر کہ بتایا تھا کہ پاکستان جا رہی ہوں
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہونے چاہئیں جناب میں تو خبریں صرف اس آس پر سنتی ہوں شاید کہ کل یاں پرسوں میں بارشیں شروع ہونے کی اطلاع مل جائے
  15. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلسلے بارش کے پتا نہیں کب شروع ہوں گے کویت میں بھی بارش کو ترستی تھے اب پاکستان میں بھی مہینہ ھبر سے کوئی بارش نہیں دیکھی
Top