ریاض سعودی عرب کا دارالحکومت ہے جس کی آبادی 60 لاکھ سے زائد ہے مگر ابھی وہاں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم موجود نہیں، تاہم اس میں تبدیلی آنے والی ہے۔
2018 کے اختتام تک اس سعودی شہر میں دنیا کا سب سے بڑا اربن ماس ٹرانزٹ سسٹم کام کرنے لگے گا۔
یہ ٹرانسپورٹ سسٹم جو اس وقت زیرتعمیر ہے، اس میں 6 میٹرو...