نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں کی خوشخبریاں دو، جن کے نیچے نہریں بہہ رہی...

    اور ایمان والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں کی خوشخبریاں دو، جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں،(البقرۃ:25)۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    پس اگرتم نےنہ کیا(یعنی ایک بھی سورت نہ بنا سکے)اورتم ہرگزنہیں کرسکتےتواس آگ سےبچوجس کاایندھن...

    پس اگرتم نےنہ کیا(یعنی ایک بھی سورت نہ بنا سکے)اورتم ہرگزنہیں کرسکتےتواس آگ سےبچوجس کاایندھن انسان اورپھترہیں،جوکافروں کےلئےتیارکی گئی ہے۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    ہم نےجوکچھ اپنےبندےپراتاراہےاس میں اگرتمہیں شک ہواورتم سچےہوتواس جیسی ایک سورت توبنالاو،تمہیں...

    ہم نےجوکچھ اپنےبندےپراتاراہےاس میں اگرتمہیں شک ہواورتم سچےہوتواس جیسی ایک سورت توبنالاو،تمہیں اختیارہےکہ اللہ کےسوااپنےمددگاروں کوبھی بلالو۔
  4. عبداللہ امانت محمدی

    جس نےتمہارےلئےزمین کوفرش اورآسمان کوچھت بنایااورآسمان سےپانی اتارکراس سےپھل پیداکرکےتمہیں روزی...

    جس نےتمہارےلئےزمین کوفرش اورآسمان کوچھت بنایااورآسمان سےپانی اتارکراس سےپھل پیداکرکےتمہیں روزی دی،خبردار باوجودجاننےکےاللہ کےشریک مقررنہ کرو
  5. عبداللہ امانت محمدی

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    کیوں کیا وجہ ہے ؟ مجھے نہیں پتہ کس نے لکھ کے دیا تھا۔ میں تو سن رہا تھا جس وجہ سے نشر کیا ہے۔
  6. عبداللہ امانت محمدی

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    آزاد امیدوار ’’ چوہدری محمد صادق آرائیں ‘‘ ، کی فتح کے موقع پر ، پرُ جوش ہجوم دیکھ کر چیئر مین صاحب اپنے مرکزی دفتر کی چھت پر چڑھ کر عوام الناس سے مخاطب ہوئے ۔ انہوں نے کہا : ’’ میرے مقابلے میں بڑے بڑے شیر اور بڑے بڑے جاگیردار آئے اور جنہوں نے میری مخالفت کی ، آج سے نہیں کی بلکہ آج سے اٹھارہ سال...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    اے لوگو!اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے کے لوگوں کو پیدا کیا، یہی تمہارا بچاو...

    اے لوگو!اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے کے لوگوں کو پیدا کیا، یہی تمہارا بچاو ہے‘‘،(البقرۃ:21)۔
  8. عبداللہ امانت محمدی

    قریب ہے کہ بجلی ان کی آنکھیں اچک لے جائے، جب ان کے لئے روشنی کرتی ہے تو اس میں چلتے پھرتے ہیں...

    قریب ہے کہ بجلی ان کی آنکھیں اچک لے جائے، جب ان کے لئے روشنی کرتی ہے تو اس میں چلتے پھرتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا کرتی ہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کے کانوں اور آنکھوں کو بیکار کردے۔ یقینا اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
  9. عبداللہ امانت محمدی

    یا آسمانی برسات کی طرح جس میں اندھیریاں اور گرج اور بجلی ہو، موت سے ڈر کر کڑاکے کی وجہ سے اپنی...

    یا آسمانی برسات کی طرح جس میں اندھیریاں اور گرج اور بجلی ہو، موت سے ڈر کر کڑاکے کی وجہ سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کافروں کو گھیرنے والا ہے۔
  10. عبداللہ امانت محمدی

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 19 اور 20 کا ترجمہ ہے۔

    اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 19 اور 20 کا ترجمہ ہے۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ جلد از جلد شفا عطا فرمائے۔

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ جلد از جلد شفا عطا فرمائے۔
  12. عبداللہ امانت محمدی

    دنیا اتے رکھ اوئے بندیا ایسا بین کھلون تو آويں تے ہسن لوکی، تو جاویں تے رون

    دنیا اتے رکھ اوئے بندیا ایسا بین کھلون تو آويں تے ہسن لوکی، تو جاویں تے رون
  13. عبداللہ امانت محمدی

    انکی مثال اس شخص سی ہےجس نےآگ جلائی پس آس پاس کی چیزیں روشنی میں آئی ہی تھیں کہ اللہ...

    انکی مثال اس شخص سی ہےجس نےآگ جلائی پس آس پاس کی چیزیں روشنی میں آئی ہی تھیں کہ اللہ انکےنورکولےگیااورانہیں اندھیروںمیں چھوڑدیاجونہیں دیکھتے
  14. عبداللہ امانت محمدی

    '

    '
  15. عبداللہ امانت محمدی

    جمال خداوندی

    ’’ اللہ نور ہے آسمانوں کا اور زمین کا، اس کے نور کی مثال مثل ایک طاق کے ہے جس میں چراغ ہو اور چراغ شیشہ کی قندیل میں ہو اور شیشہ مثل چمکتے ہوئے روشن ستارے کے ہو وہ چراغ ایک بابرک درخت زیتون کے تیل سے جلایا جاتا ہو جو درخت نہ مشرقی ہے نہ مغربی خود وہ تیل قریب ہے کہ آپ ہی روشنی دینے لگے اگرچہ اسے...
  16. عبداللہ امانت محمدی

    یہ(منافقین)وہ لوگ ہیں جنہوں نےگمراہی کوہدایت کےبدلےمیں خریدلیا، پس نہ توانکی تجارت نےانکوفائدہ...

    یہ(منافقین)وہ لوگ ہیں جنہوں نےگمراہی کوہدایت کےبدلےمیں خریدلیا، پس نہ توانکی تجارت نےانکوفائدہ پہنچایااورنہ یہ ہدایت والےہوئے،(البقرۃ:16)۔
  17. عبداللہ امانت محمدی

    اللہ تعالیٰ بھی انسےمذاق کرتا ہے(جسطرح منافق لوگ مسلمانوں سےمذاق کرتےہیں) اور انہیں ان کی سرکشی...

    اللہ تعالیٰ بھی انسےمذاق کرتا ہے(جسطرح منافق لوگ مسلمانوں سےمذاق کرتےہیں) اور انہیں ان کی سرکشی اور بہکاوے میں اور بڑھا دیتا ہے،(البقرۃ:15)۔
Top