نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    سلطان محمد فاتح کی وصیت

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی :)
  2. نوید رزاق بٹ

    خضر سے

    جی ناعمہ صاحبہ۔
  3. نوید رزاق بٹ

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور اپنے ہاں بلند مقام عطا فرمائے۔
  4. نوید رزاق بٹ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

    ماشاءاللہ، بہت خوب
  5. نوید رزاق بٹ

    اگر بدلی رَوِش ہم نے نہ اپنی،،، وہی ہو گا، کہ جو ہوتا رہا ہے

    اگر بدلی رَوِش ہم نے نہ اپنی،،، وہی ہو گا، کہ جو ہوتا رہا ہے
  6. نوید رزاق بٹ

    دیکھ کے تیری شوخ ادا

    دیکھ کے تیری شوخ ادا بسمل بولے، 'بسم اللہ!' ( نویدؔ رزاق بٹ)
  7. نوید رزاق بٹ

    مال نہیں تو جینا ناحق

    چند 'گستاخ' اشعار :) مال نہیں تو جینا ناحق، جا مِٹ جا خاموشی سے! ہاسپٹل کے دروازے پر لکھ ڈالا مجبوروں نے لالچ اُن کی دیکھ کے توبہ کرتے تھے سرمایہ دار اپنے کام کی پُوری اُجرت مانگی تھی مزدوروں نے (نویدؔ رزاق بٹ)
  8. نوید رزاق بٹ

    سو فیصد

    اب صحبتِ یاراں کی خاطر پیتے ہیں یہاں جو پیتے ہیں ہم نشہء مے سے واعظ جی! آزاد ہوئے ہیں سو فیصد تعمیر کے جذبے مِٹ جائیں، تخریب جہاں پر گھر کر لے وہ گھر اے پیارو لکھ رکھو! برباد ہوئے ہیں سو فیصد ( نویدؔ رزاق بٹ)
  9. نوید رزاق بٹ

    خضر سے

    خضر سے۔۔۔ کہامشکل میں رہتا ہوں کہا آسان کر ڈالو! کہ جس کی چاہ زیادہ ہو وہی قربان کر ڈالو! کہا بے قلب ہیں آہیں کہا اُس سے تڑپ مانگو! اُٹھو تاریکیءِ شب میں ذرا خونِ جگر ڈالو! کہا رازِ سُکوں کیا ہے؟ کہا لوگوں کے دکھ بانٹو! جو چہرہ بے دھنک دیکھو اُسے رنگوں سے بھر ڈالو! (نویدؔ رزاق بٹ)
  10. نوید رزاق بٹ

    سلطان محمد فاتح کی وصیت

    گزشتہ برس استنبول میں سلطان محمد فاتح کی تلوار دیکھ کر لکھے چند اشعار قدم زمیں میں گاڑ کر گُماں کی دُھول جھاڑ کر وہ بانگ دے کہ آسماں تڑپ اُٹھے لَرَز اُٹھے! (نویدؔ رزاق بٹ)
  11. نوید رزاق بٹ

    اقبال کی وصیت

    اقبال کی وصیت نوشتہءِ رُخِ بشر نویدِ راہِ بیکراں عذابِ فکر و آگہی عذاب وہ کہ الاماں نگاہِ شوق مُضطرب حجابِ ہوش درمیاں سپاہِ عقل بے خبر نگاہِ عشق رازداں سکونِ قلب ذِکرُہُ غفور و عَفْو و مہرباں انا شہیدِ مرگِ دل خودی حیاتِ جاوداں رہینِ ذات ضو بجیب ندیمِ خلق ضو فشاں (نویدؔ رزاق بٹ)
  12. نوید رزاق بٹ

    ماشاءاللہ، مبارک ہو :)۔

    ماشاءاللہ، مبارک ہو :)۔
  13. نوید رزاق بٹ

    شیخ رندوں میں بھی ہیں کچھ پاکباز،،، سب کو ملزم تو نے ٹھہرایا عبث۔ (حالی)

    شیخ رندوں میں بھی ہیں کچھ پاکباز،،، سب کو ملزم تو نے ٹھہرایا عبث۔ (حالی)
  14. نوید رزاق بٹ

    بہار آئی تھی ایک پل کو

    بہار آئی تھی ایک پل کو ابھی تو کہنے تھے راز دل کے ابھی تو خاموش تھے فسانے ابھی تو کھُلنے کو مضطرب تھے حساب سارے نئے پرانے ابھی تو غنچے بھی نہ کھِلے تھے ابھی تو بلبل بھی بے خبر تھا ابھی تو سُوکھے پڑے تھے پتےّ ابھی تو سوزِ فراق تر تھا تم آئے اور یوں چلے گئے بس؟ چلو یونہی پھر تمھارے آنے کی اِس...
  15. نوید رزاق بٹ

    بھری محفل میں وہ تنہا رہا ہے

    بھری محفل میں وہ تنہا رہا ہے کہ جس دل کو تِرا سودا رہا ہے کِیا ہے جس نے مذہب عشق اپنا زمانے بھر میں وہ رُسوا رہا ہے ثنا خوانوں کی سازش ہے یقینا بُرا ہر دور میں اچھا رہا ہے لکیریں ہاتھ کی وِیران ہیں اب کبھی اِن میں تِرا چہرہ رہا ہے حقیقت جانتا ہے ہر بَلا کی مُصیبت میں بھی جو ہنستا رہا ہے...
  16. نوید رزاق بٹ

    نفرت کا قاعدہ

    رائج ہے میرے دیس میں نفرت کا قاعدہ ہو جِس سے اختلاف، اُسے مار ڈالیے! (نوید رزاق بٹ)
  17. نوید رزاق بٹ

    رسمِ اُلفت

    چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں تنہا یارو رسمِ اُلفت میں کہاں رسمِ وفا ہوتی ہے! (نوید رزاق بٹ)
  18. نوید رزاق بٹ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ایمان ایک نام ہے حُبِِّ رسول ﷺ کا ہے خُلد کی بہار محبت رسول ﷺ کی - ساغر صدیقی
  19. نوید رزاق بٹ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    گزر گیا اب وہ دور ساقی، کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہاں مے خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا - اقبال
Top