نتائج تلاش

  1. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    روزانہ جشن سجتا ہے مری سنسان سڑکوں پر کہ محوِ رقص ہوتا ہے یہاں شیطان سڑکوں پر امیر شہر نے بانٹی یتیمی کس لیے ہم پر سوالی دیکھ لو بچے کھڑے حیران سڑکوں پر مِرے بیٹے دلاؤں گا تجھے میں عید پر کپڑے لہو میں ڈوب کر بکھرا مگر پیمان سڑکوں پر سراپا موت بکھری ہے جہاں تک دیکھ سکتا ہوں کہیں بے گور لاشے تو...
  2. نوید رزاق بٹ

    جب میں اپنے آپ پر افشا ہوا۔۔۔!

    طور کس کارن جلا کچھ یاد ہے شوق جب حد سے بڑھا شعلہ ہوا زبردست جی۔
  3. نوید رزاق بٹ

    جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں

    سر یہ ایسے شعر ہیں جو ایک ایک ہی کہے ہیں۔ کسی غزل یا قطعہ کا حصہ نہیں ہیں۔ میرے بہت سے اشعار اسی طرح مفرد ہی رہ جاتے ہیں :(
  4. نوید رزاق بٹ

    فقہِ محبت

    ہاہاہا، ریاضی سے چھٹکارا مشکل ہے میرے لیے :( (تعلیم اور پیشے کی وجہ سے)
  5. نوید رزاق بٹ

    ہم کو عادت ہے جھک کے رہنے کی

    بے حد شکریہ سر۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا پیغام دیکھ کر۔
  6. نوید رزاق بٹ

    فقہِ محبت

    عام ہے فقہِ محبت میں اُصولی فتوی دو سے جب ایک نکالا تو بچا اِک بھی نہیں ( نویدؔ رزاق بٹ)
  7. نوید رزاق بٹ

    ایک سوال

    ایک سوال کِیا ہے کس نے خراب لوگو؟ بتاؤ کر کے حساب لوگو ہمی تو ہیں اِس چمن کے باسی ہمی نے روندے گلاب لوگو! ترستے پنچھی نے جان دے دی ملی نہ پانی کی بوند اُس کو! چُرا کے سارے چمن کے چشمے سجائے کِس نے سراب لوگو؟ کِیا ہے کس نے خراب لوگو؟ بتاؤ کر کے حساب لوگو ہمی تو ہیں اِس چمن کے باسی ہمی نے روندے...
  8. نوید رزاق بٹ

    ہر پل دلِ ناشاد تجھے یاد کرے ہے

    ہر پل دلِ ناشاد تجھے یاد کرے ہے یوں وقت تِری یاد میں برباد کرے ہے لٹکا ہُوا زنجیر سے ملتا ہے محل میں اِس دور میں مظلوم جو فریاد کرے ہے مِلتا ہے درِ یار سے اِکسیر کی صورت وہ درد جو ہر درد سے آزاد کرے ہے ( نویدؔ رزاق بٹ)
  9. نوید رزاق بٹ

    کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ

    کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا ( نویدؔ رزاق بٹ)
  10. نوید رزاق بٹ

    ہم کو عادت ہے جھک کے رہنے کی

    رسمِ غلامی ہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں ایک گِرتا ہے منہ کے بل جونہی دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں ( نویدؔ رزاق بٹ)
  11. نوید رزاق بٹ

    جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں

    'ذہنی غلامی' جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں کیا کمی اُن کو آستانوں کی؟ ( نویدؔ رزاق بٹ)
  12. نوید رزاق بٹ

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ماشاءاللہ، بہت خوب محفل جمی ہے۔ ابھی شروع کے کچھ کلام پڑھے ہیں۔ بہت لطف آیا۔ تھام کر دستِ صبا خوابِ عدم ہوتی ہے گُلفروشوں کے بدن میں نہیں بستی خوشبو -محمد احمد پھر قلم لکھ جائے گا تاریخ کی اِک داستاں محفلِ اربابِ دانش پھر جواں ہو جائے گی - غزالہ ظفر سرد لہجے یہاں ہیں لوگوں کے تم دسمبر کی...
  13. نوید رزاق بٹ

    خضر سے

    محترم جناب الف عین اور جناب محمد احمد، آپ دونوں کا بے حد شکریہ۔
  14. نوید رزاق بٹ

    خضر سے

    احباب کی پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا بے شکریہ :)۔
  15. نوید رزاق بٹ

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل جلا ہے ہمارا سنئے تو کیا ہمیں فائدہ جلانے کا تنکا تنکا لہو میں ڈوبا ہے عہدِ حاضر کے آشیانے کا بہت خوب۔
  16. نوید رزاق بٹ

    دیکھ کے تیری شوخ ادا

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی، آپ نے آج بہت سے تمغوں (زبردست) سے نوازا ہے :)۔ حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں۔
  17. نوید رزاق بٹ

    بہت شکریہ :)۔ آپ بھی ہیں ہماری اردو فورم پر؟

    بہت شکریہ :)۔ آپ بھی ہیں ہماری اردو فورم پر؟
Top