السلام علیکم
طویل قطعہ کلامی کے بعد آج آپ کی شگفتہ ہنستی مسکراتی تحریر لاک ڈاون کی بے کیف زندگی میں بہار کی صورت محسوس ہوئی۔
ہماری جانب سے شاید ہی کوئی تصویر اس لڑی کی زینت بن پائے کیونکہ ہمارے مقام رہائش پر سورج چمکتا دمکتا نظر آتا تو ضرور ہے پر میاں آفتاب کی آمد و رخصت کے جلوے ہم کئی سالوں سے...