تل کے فوائد
تل کے بے بہا فوائد، پیش خدمت ہیں
تل غدی اعصابی تاثیر کا حامل هے یعنی گرم تر هے.
کسی نے کہا ہے‘ تل اوٹ پہاڑ.... یہ بالکل صحیح ہے۔ تل کے چھوٹے چھوٹے دانوں میں نہ جانے کتنی سحر آفرینیاں‘ کرشمہ سازیاں اور معجزنمائیاں پوشیدہ ہیں۔ اسی لیے انسان ہزاروں سال پہلے تل کی جادو طرازیوں سے واقف...