نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الماجدُ بزرگی اور بڑائی والا تنہائی میں یہ اسم اس قدر پڑھا جائے کہ بے خود ہو جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ قلب پر انوارِ الہٰیہ ظاہر ہوں گے۔
  2. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الواجدُ ہر چیز پا لینے والا کھانے کے وقت اس اسم کے ورد سے غذا قلب کی طاقت، قوت و نورانیت کا باعث ہوگی۔
  3. ذوالقرنین

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    انیس بھائی! بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک اسے صالح اور نیک اولادہونے کا شرف عطا فرمائے۔ اور ماں باپ کے لیے نیک نامی کا سند بنے۔
  4. ذوالقرنین

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

    اور یہ لیں گفٹس! خبردار! مفت خو۔۔۔۔میرا مطلب ہے چوروں سے بچ کے رہنا۔:):):)
  5. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الواجدُ ہر چیز پا لینے والا کھانے کے وقت اس اسم کے ورد سے غذا قلب کی طاقت، قوت و نورانیت کا باعث ہوگی۔
  6. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    القَیومُ سب کو تھامنے والا :clover: اس اسم کا بکثرت ورد رکھنے والے کی انشاء اللہ تعالیٰ لوگوں میں عزت اور ساکھ بڑھے گی۔ :clover: تنہائی میں اس کا ورد رکھنے والا خوش حال ہو جائے گا۔
  7. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الحیُ دائمی زندہ رہنے والا :clover: جو شخص تین ہزار مرتبہ یا حی کا ورد رکھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ وہ کبھی بیمار نہ ہوگا۔ :clover: جو بیمار مشک و گلاب سے چینی کے برتن پر یہ اسم لکھ کر میٹھے پانی سے دھو کر پی لے تو شفا پائے گا۔
  8. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المُمیتُ موت دینے والا جس شخص کا نفس اپنے قابو میں نہ ہو، وہ سوتے وقت الممیت پڑھتے پڑھتے سو جائے (سینہ پر ہاتھ رکھ کر پڑھے) تو انشاء اللہ تعالیٰ نفس مطیع ہو جائے گا۔
  9. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المُحییُ زندہ رکھنے والا :clover: بیمار شخص اگر بکثرت المحیی کا ورد رکھے تو انشاء اللہ تعالیٰ اسے صحت ہو جائے گی۔ :clover: جو کوئی شخص ننانوے مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے تو ہر طرح کی قید و بند سے انشاء اللہ تعالیٰ بچا رہے گا۔
  10. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المُعیدُ دوبارہ پیدا کرنے والا گم شدہ کے لیے جب گھر کے سب افراد سو جائیں تو گھر کے چاروں کونوں میں ستر مرتبہ یا معید پڑھے۔ انشاء اللہ تعالیٰ سات روز میں آ جائے گا یا پتا چل جائے گا۔
  11. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المُبدیُ پہلی بار پیدا کرنے والا حاملہ کے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر ننانوے مرتبہ یا مبدی اگر پڑھا جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ نہ وہ حمل ساقط ہوگا اور نہ وقت سے پہلے بچہ پیدا ہوگا۔
  12. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المُحصِیُ دائرہ شمار میں گھیرے رکھنے والا روٹی کے بیس ٹکڑوں پر روزانہ یہ اسم پڑھ کر اگر کوئی شخص کھائے تو انشاء اللہ تعالیٰ مخلوق خدا اس کی مسخر ہوگی۔
  13. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الحَمیدُ تعریف کے لائق پینتالیس دن متواتر تنہائی میں ترانوے مرتبہ روزانہ یا حمید پڑھنے والے کی بری عادات انشاء اللہ تعالیٰ چھوٹ جائیں گی۔
  14. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الوَلِیُ حمایتی، دوست جو شخص اہل خانہ کی عادات و خصائل سے خوش نہ ہو، وہ جب اس کے سامنے جائے تو یہ اسم پڑھتا رہے، انشاء اللہ تعالیٰ نیک خصلت ہو جائے گی۔
  15. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    المَتینُ شدید قوت والا المتین کاغذ پر لکھ کر پانی سے دھو کر بے دودھ والی عورت کو پلائیں تو انشاء اللہ تعالیٰ دودھ بڑھ جائے گا۔
  16. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    القویُ قوت کا سرچشمہ جو شخص واقعی مظلوم، کمزور و مغلوب ہو، وہ ظالم دشمن کی قوت توڑنے کی نیت سے بکثرت اس اسم کو پڑھے، انشاء اللہ تعالیٰ اس سے محفوظ رہے گا۔ (ناحق یہ عمل ہرگز نہ کرے)
  17. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الوَکیلُ بڑا کارساز کسی بھی آسمانی آفت کے خوف کے وقت یا وکیل کا بکثرت ورد انشاء اللہ تعالیٰ ہر آفت سے محفوظ رکھے گا۔
  18. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الحقُ بر حق چوکور کاغذ کے چاروں کونوں پر الحق لکھے۔ پھر سحر کے وقت کاغذ ہتھیلی پر رکھ کر آسمان کی طرف بلند کرے اور دعا کرے تو انشاء اللہ تعالیٰ گم شدہ شخص یا سامان محفوظ مل جائے گا۔
  19. ذوالقرنین

    اسماء الحسنیٰ کے خواص و برکات

    الشہیدُ حاضر و ناظر نافرمان بیوی یا اولاد کی پیشانی پر صبح کے وقت ہاتھ رکھ کر اکیس مرتبہ یا شھید پڑھ کر دم کرنے سے انشاءاللہ تعالیٰ وہ فرمانبردار ہو جائیں گے۔
Top