نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    آمین ثم آمین اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کا ڈھیر سارا شکریہ
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    بہت شکریہ عبید بھائی
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    آمین آپ کا بہت شکریہ ابھی تو طالبِ علم ہی ہیں۔
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    بہت شکریہ تابش بھائی
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    بہت بہت شکریہ عدنان بھائی اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    آمین۔ آپکی دعاؤں پر شکر گزار ہوں۔ محفل میں اردو چلتی ہے، کیمیا گری کا کیا کام؟
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    آداب خلیل بھائی امید ہے مزاجِ گرامی بخیر ہوں گے۔
  8. عرفان سعید

    مسلسل ذہنی دباؤ اور بے عزتی۔ نجی سکول کی استانی جان سے گئی۔

    یہ تو ایک ایسا قتل ہے جس کی سزا شاید دنیا کی عدالت تو نہ دے لیکن خدا کی عدالت میں اس سے کوئی مفر نہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید بھائی کو ویلکم کیجیے

    آپ کا بے حد شکریہ فلسفی بھائی کوئی ناراضگی نہیں۔ سب دوستوں کا بے حد شکریہ کہ جو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔ بس نجی زندگی میں پیش آنے والے سانحات۔
  10. عرفان سعید

    برائے اصلاح - مجھے ایسے اکیلا چھوڑ جانا کیا ضروری تھا؟

    بہت اچھی غزل ہے جناب فلسفی صاحب ویسے ہم گھر میں جو مرضی ہانکتے رہیں، بیگم چلی جائیں تو دو دن بعد یہی حال ہو جاتا ہے۔ اللہ خیریت سے بھابی کو گھر واپس لائے!
  11. عرفان سعید

    إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

    إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
  12. عرفان سعید

    دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!

    دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!
  13. عرفان سعید

    ہے ایسا بحر کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں

    (اقبال سے معذرت) ہے ایسا بحر کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں جو بیوی کو سمجھا آبجو تو چارہ نہیں مرے مقام کو انجم شناس کیا جائے قریب میں رہتی کوئی بھی ستارہ نہیں وہ کانپ جاتی ہے دیکھ کر شہد کی مکھی تو اس مکھی کو دانستہ میں نے مارا نہیں جو روٹھ کر بیوی میکے چلی جاتی ہے ابالتا ہوں انڈے کہ میں بچارہ...
  14. عرفان سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    بہتر ترجمہ تو سیاق و سباق کے اعتبار سے کیا جا سکتا ہے۔ جانچ، پرکھ، تخمینہ، پڑتال، تمحیص، جانچ پڑتال وغیرہ شعبۂ تخمینہ کاری شعبۂ جانچ پڑتال
  15. عرفان سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    یہ مراسلہ سمجھنے میں تو مجھے اپنا بنایا فارمولا بھول گیا ہے!
  16. عرفان سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    فارمولا مزید پیچیدہ ہو گا۔ مستقبل میں دیکھتے ہیں۔
  17. عرفان سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    فارمولے پر بہت سے تحفظات ہیں۔ اس لڑی میں بنانے کا مقصد تفریح کے سوا کچھ نہیں!
  18. عرفان سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    سین خے 54
  19. عرفان سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    وہی جو آپ سمجھ رہے ہیں!
  20. عرفان سعید

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    ان کی الگ لڑی ہوگی :)
Top